تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسافَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسافَت کے معانیدیکھیے
مَسافَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فاصلہ، دوری، بُعد
- مشقت
- سفر کی تکان
- ماندگی، تھکن
- فرق، تفاوت
- وقفہ، عرصہ
شعر
ختم ہوتا ہی نہیں سلسلہ تنہائی کا
جانے کس درجہ مسافت میں ہے ڈھالی گئی شب
جب تلک آزاد تھے ہر اک مسافت تھی وبال
جب پڑی زنجیر پیروں میں سفر اچھے لگے
نہیں ہوتی ہے راہ عشق میں آسان منزل
سفر میں بھی تو صدیوں کی مسافت چاہئے ہے
मसाफ़त के हिंदी अर्थ
مَسافَت کے مترادفات
مَسافَت سے متعلق محاورے
مَسافَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسافَت)
مَسافَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔