تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرْضِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْضِی کے معانیدیکھیے
مَرْضِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہت سے بیمار
- مریض، بیمار
- خوشی، رضا، پسند، پسندیدگی
- پسندیدہ
- منظوری، اقرار، اجازت، روانگی
- منظور شدہ، قابل قبول
- خواہش، ضرورت
شعر
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں
رخ ہواؤں کا جدھر کا ہے ادھر کے ہم ہیں
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
بھیج دی تصویر اپنی ان کو یہ لکھ کر شکیلؔ
آپ کی مرضی ہے چاہے جس نظر سے دیکھیے
English meaning of marzii
Noun, Feminine
- will, pleasure, assent, consent, choice
मर्ज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोगी, बीमार
- ख़ुशी, इच्छा, पसंद, पसंदीदा होने का भाव
- पसंदीदा
- स्वीकार्यता, स्वीकार्य, आज्ञा, प्रस्थान
- वह जो मंज़ूर कर लिया गया हो, जो बात मानी जा सके
- ख़्वाहिश, ज़रूरत
- बहुत से रोगी
مَرْضِی سے متعلق محاورے
مَرْضِی سے متعلق کہاوتیں
مَرْضِی کے قافیہ الفاظ
مَرْضِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرْضِی)
مَرْضِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔