تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْزی" کے متعقلہ نتائج

فَرْزی

فرزین ، وزیر ، شطرنج کا ایک مہرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْزی کے معانیدیکھیے

فَرْزی

farziiफ़र्ज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

فَرْزی کے اردو معانی

 

  • فرزین ، وزیر ، شطرنج کا ایک مہرہ.

Urdu meaning of farzii

  • Roman
  • Urdu

  • firziin, vaziir, shatranj ka ek mohraa

फ़र्ज़ी के हिंदी अर्थ

 

  • मंत्री, वज़ीर, शतरंज का एक मोहरा

فَرْزی سے متعلق دلچسپ معلومات

فرزی شطرنج کا سب سے طاقتور مہرہ اردو فارسی میں ’’وزیر‘‘، ’’فرزیں‘‘یا ’’فرزی‘‘، اور انگریزی میں Queen کہلاتا ہے۔ یعنی’’فرزیں‘‘ کی ایک شکل ’’فرزی‘‘ بھی ہے۔ یہ لفظ اردو میں بہت کم مستعمل ہے، لیکن بالکل نا پید نہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اس کے استعمال کی دو مثالیں درج ہیں۔ شیخ علی محمد جیو گام دھنی کی’’جواہراسراراللہ‘‘ (۵۶۵۱) کا یہ شعر ملاحظہ ہو ؎ ہوشہ فرزی اپیں آیا مہرے ہوکر بھیں بھرایا شیکسپیئر اور پلیٹس کے یہاں’’فرزی‘‘ اور ’’فرزیں‘‘ وونوں ہیں، لیکن’’آصفیہ‘‘ اور’’نوراللغات‘‘ میں’’فرزی‘‘ کا پتہ نہیں۔ ’’فرہنگ آنند راج‘‘، ’’برہان قاطع‘‘، اور’’غیاث اللغات‘‘ میں’’فرز‘‘ بکسر اول بھی ’’فرزی/فرزیں‘‘ کے معنی میں لکھا ہوا ہے۔ لیکن ’’غیاث‘‘ کی عبارت سے مترشح ہوتا ہے کہ یہ کوئی مہرہ تھا جو شاید اب مستعمل نہیں۔’’موید الفضلا‘‘ اور’’برہان‘‘ میں ’’فرزان‘‘ بکسر اول بھی فرزیں کے معنی میں ملتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزی

فرزین ، وزیر ، شطرنج کا ایک مہرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone