تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرزبُوم" کے متعقلہ نتائج

مَرزبُوم

پیدائش کی جگہ، جنم بھومی، رہنے کی جگہ، جائے پیدائش نیز حدود ملک، وطن مالوف، سلطنت، مملکت

مَرزبُومِیَت

جنم بھومی ہونا، وطن ہونا، وطنیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرزبُوم کے معانیدیکھیے

مَرزبُوم

marzbuumमर्ज़बूम

اصل: فارسی

وزن : 2121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَرزبُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پیدائش کی جگہ، جنم بھومی، رہنے کی جگہ، جائے پیدائش نیز حدود ملک، وطن مالوف، سلطنت، مملکت
  • زمین، سرزمین، علاقہ

Urdu meaning of marzbuum

  • Roman
  • Urdu

  • paidaa.ish kii jagah, janmabhuumi, rahne kii jagah, jaaye paidaa.ish niiz haduud mulak, vatan maaluuf, salatnat, mamalkat
  • zamiin, sarazmiin, ilaaqa

English meaning of marzbuum

Noun, Masculine, Singular

मर्ज़बूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

مَرزبُوم سے متعلق دلچسپ معلومات

مرزبوم اول مفتوح، واؤ معروف، بمعنی’’زمین‘‘، مذکر۔ دونوں لفظوں کے معنی ایک ہی ہیں، یعنی ’’زمین‘‘، لیکن اردو میں نہ ’’مرز‘‘ تنہا بولا جاتا ہے نہ ’’بوم‘‘۔ دونوں کو ملا کر جوڑے کی طرح بولتے ہیں۔ پلیٹس اور’’نوراللغات‘‘ میں’’مرزبوم‘‘ کو مذکر لکھا ہے، لیکن آج کل یہ مؤنث سنا جاتا ہے۔ دیکھئے، ’’الفاظ کے جوڑے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرزبُوم

پیدائش کی جگہ، جنم بھومی، رہنے کی جگہ، جائے پیدائش نیز حدود ملک، وطن مالوف، سلطنت، مملکت

مَرزبُومِیَت

جنم بھومی ہونا، وطن ہونا، وطنیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرزبُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرزبُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone