تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرُوج" کے متعقلہ نتائج

مَرُوج

سہاگ پُڑیا کی وہ چیزیں جو ریت رسم کے دن دولھا اور سات سہاگنوں سے پسوا کر دلہن کی مانگ میں بھری جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرُوج کے معانیدیکھیے

مَرُوج

maruujमरूज

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَرُوج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سہاگ پُڑیا کی وہ چیزیں جو ریت رسم کے دن دولھا اور سات سہاگنوں سے پسوا کر دلہن کی مانگ میں بھری جاتی ہیں
  • نکھ نام کا خوشبودار سیال
  • بانس کا کلا

Urdu meaning of maruuj

  • Roman
  • Urdu

  • suhaag pu.Dyaa kii vo chiize.n jo riit rasm ke din duulhaa aur saat suhaagino.n se pisvaa kar dulhan kii maang me.n bharii jaatii hai.n
  • nakh naam ka Khushbuudaar syaal
  • baans ka kallaa

English meaning of maruuj

Noun, Feminine

  • the ingredients of spikenard, camphor, kachri, stone flower, sandalwood, dana etc., a basket, or a paper folded its mean, which is customarily grinded on the day of Rasam by the bridegroom and seven sweets and filled parting of (the hair) of the bride
  • bamboo shoots

मरूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुहाग पुड़िया की वह सामग्री अर्थात बालछड़, कपूर-कचरी, छैल-छबीले, संदल, कपूर, दाना आदि, सुगंधित चीज़ से अभिप्राय है, जिसे प्रथानुसार रसम के दिन दुल्हा और सात सुहागों से पिसवा कर दुल्हन के माँग में भरी जाती है
  • नख नामक सुगंधित द्रव्य
  • बाँस का कल्ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرُوج

سہاگ پُڑیا کی وہ چیزیں جو ریت رسم کے دن دولھا اور سات سہاگنوں سے پسوا کر دلہن کی مانگ میں بھری جاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone