تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتے دَم" کے متعقلہ نتائج

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مَرتے رَہنا

عاشق ہوکے رہنا ، کسی پر جان دیتے رہنا ، والہ و شیفتہ رہنا ۔

مَرتے دَم

مرتے وقت، اخیر دم، حالت نزع میں، بوقت مرگ، آخری گھڑی میں

مَرتے وَقت

مرتے دم ، آخر وقت ، نزع کے وقت ۔

مَرتے گِرتے

خستہ حالی کے ساتھ ، بڑی دشواری سے ۔

مَرتے کَھپتے

بُرے حال ، خستہ حالت میں ، گرتے پڑتے ، دشواری سے ۔

مَرتے گَیا

۔یہاںتک نوبت پہونچی کہمرگیا۔؎

مَرتے کیا نَہ کرتے

(رک : مرتا کیا نہ کرتا جس کی یہ جمع ہے) بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے ۔

مَرتے مُوا

مرتے مر گیا ، مرنے تک نوبت پہنچی ؛ آخر دم تک ۔

مَرتے ہَیں مَرتے پَر نَہ راہ چَلتے پر

چاہ پیار اپنوں سے ہوتا ہے نہ کہ غیروں یا اجنبیوں سے

مَرتے جِیتے

خواہ رنج خواہ راحت سے، جس طرح ہو سکا، جوں توں کر کے، جس طرح بنے، بری بھلی طرح

مَرتےمَر گَئے، چونْچلوں سے نَہ گَئے

بے عزت ہوکر بھی غرور نہ گیا

مَرتے پَر کوئی مَرتا ہے

(عو) جو خود کسی پر عاشق ہو اس پر ریجھنا اپنی جان تہلکے میں ڈالنا ہے ۔

مَرتے کے ساتھ مَرا نَہِیں جاتا

موت میں کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

مَرتے وَقت اِیمان نَصِیب نَہ ہو

(عو) اس بات پر یقین دلانا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے (بطور بددعا مستعمل) ۔

مَرتے کو مارے شامَت زَدَہ

غریب کو ہر شخص ستاتا ہے، مصیبت پر مصیبت آتی ہے

مَرتے مَرتے بَچنا

موت کے خطرے یا موت جیسی بڑی مصیبت سے نجات پانا ، حالت بہتر ہو جانا ، سنبھل جانا ۔

مَرتے مَر جانا

مرنے تک نوبت پہنچنا ۔

مَرتے جائیں مَلہاریں گائیں

مشکلوں میں بھی زندگی سے لطف لیں ۔

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

مَرتے مَرتے مَر جانا

مرتے مر جانا ۔

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

مَرتے مَرتے سَنْبَھلنا

حالت بہتر ہونا ؛ مرتے مرتے بچنا ۔

مَرتے کو مارنا

موئے کو مارنا ، مصیبت زدہ کو اور مصیبت میں ڈالنا ، تکلیف پر تکلیف دینا

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

مَرتےوَقت کَلِمَۂ مُحَمَّد نَہ نَصِیْب ہو

(کوسنا) ایک قسم کی قسم اور بددعا، اس بات پر زور دینا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے

مرتے کو مارے شاہ مَدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

مرتے جیتے بسر ہونا

کسی طرح زندگی کے دن گزرنا

مَرْتے مَرْتے

اخیر وقت میں، حالت نزع میں، عین وفات کے وقت، جان کنی کے وقت، نزع کی حالت میں، موت کے وقت، مرتے دم تک، مرتے وقت

مرتے دم تک

آخر وقت تک، تا دم مرگ

مَرْتے مَر گَیا

یہاں تک نوبت پہنچی کہ مر گیا ، موت آگئی ۔

مرتے کو مر جانے دے حلوا پوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

کَٹے مَرتے ہیں

۔۱۔لڑے مرتے ہیں۔؎ ۲۔جھگڑا کرنا۔ ؎

جِیتے مَرتے

کسی نہ کسی طرح ، کسی طرح ، کی صورت سے .

کوئی مَرتے پَہ مَرتا ہے

جو خود کسی پر عاشق ہو اس سے دل نہ لگانا چاہیے.

کوئی مَرتے پِیچھے نَہیں مَرتا

کسی دوسرے کی خاطر مصیبت مول نہیں لی جاتی.

کَووں کے کوسے سے بَیل نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے سے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کوؤں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

جِیتے ہَیں نَہ مَرتے ہیں، سِسَک سِسَک دَم بَھرتے ہیں

زندگی سے بیزار ہیں، زندگی کے دن پورے کر رہے ہیں، بہت مشکل زندگی گزار رہے ہیں، موت کے قریب ہیں

کوؤں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

دادا مَرْتے ہَیں تو بھوج کَرتے ہیں

(ہندو) بُزرگوں کے مَرنے پر خوب مزے اڑائے جاتے ہیں .

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتے دَم کے معانیدیکھیے

مَرتے دَم

marte-damमरते-दम

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَرتے دَم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مرتے وقت، اخیر دم، حالت نزع میں، بوقت مرگ، آخری گھڑی میں

Urdu meaning of marte-dam

  • Roman
  • Urdu

  • marte vaqt, aKhiir dam, haalat-e-nazaa men, bavaqt marg, aaKhirii gha.Dii me.n

English meaning of marte-dam

Adverb

  • at the time of death

मरते-दम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मृत्यु के समय, अंतिम समय में, मरते वक़्त, अख़ीर दम, ब-वक़्त-ए-मर्ग, आख़िरी घड़ी में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرتے

۳۔ صفت ’’مرنے ‘‘کی حالت میں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَرتے ہُوئے

جو مرنے کے قریب ہوں ، جان سے عاجز ، نیم جان ، قریب المرگ

مَرتے رَہنا

عاشق ہوکے رہنا ، کسی پر جان دیتے رہنا ، والہ و شیفتہ رہنا ۔

مَرتے دَم

مرتے وقت، اخیر دم، حالت نزع میں، بوقت مرگ، آخری گھڑی میں

مَرتے وَقت

مرتے دم ، آخر وقت ، نزع کے وقت ۔

مَرتے گِرتے

خستہ حالی کے ساتھ ، بڑی دشواری سے ۔

مَرتے کَھپتے

بُرے حال ، خستہ حالت میں ، گرتے پڑتے ، دشواری سے ۔

مَرتے گَیا

۔یہاںتک نوبت پہونچی کہمرگیا۔؎

مَرتے کیا نَہ کرتے

(رک : مرتا کیا نہ کرتا جس کی یہ جمع ہے) بے بسی کی حالت میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے ۔

مَرتے مُوا

مرتے مر گیا ، مرنے تک نوبت پہنچی ؛ آخر دم تک ۔

مَرتے ہَیں مَرتے پَر نَہ راہ چَلتے پر

چاہ پیار اپنوں سے ہوتا ہے نہ کہ غیروں یا اجنبیوں سے

مَرتے جِیتے

خواہ رنج خواہ راحت سے، جس طرح ہو سکا، جوں توں کر کے، جس طرح بنے، بری بھلی طرح

مَرتےمَر گَئے، چونْچلوں سے نَہ گَئے

بے عزت ہوکر بھی غرور نہ گیا

مَرتے پَر کوئی مَرتا ہے

(عو) جو خود کسی پر عاشق ہو اس پر ریجھنا اپنی جان تہلکے میں ڈالنا ہے ۔

مَرتے کے ساتھ مَرا نَہِیں جاتا

موت میں کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

مَرتے وَقت اِیمان نَصِیب نَہ ہو

(عو) اس بات پر یقین دلانا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے (بطور بددعا مستعمل) ۔

مَرتے کو مارے شامَت زَدَہ

غریب کو ہر شخص ستاتا ہے، مصیبت پر مصیبت آتی ہے

مَرتے مَرتے بَچنا

موت کے خطرے یا موت جیسی بڑی مصیبت سے نجات پانا ، حالت بہتر ہو جانا ، سنبھل جانا ۔

مَرتے مَر جانا

مرنے تک نوبت پہنچنا ۔

مَرتے جائیں مَلہاریں گائیں

مشکلوں میں بھی زندگی سے لطف لیں ۔

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

مَرتے مَرتے مَر جانا

مرتے مر جانا ۔

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

مَرتے مَرتے سَنْبَھلنا

حالت بہتر ہونا ؛ مرتے مرتے بچنا ۔

مَرتے کو مارنا

موئے کو مارنا ، مصیبت زدہ کو اور مصیبت میں ڈالنا ، تکلیف پر تکلیف دینا

مَرتےکے ساتھ کَون مَرتا ہے

مصیبت کے وقت کوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا ۔

مَرتےوَقت کَلِمَۂ مُحَمَّد نَہ نَصِیْب ہو

(کوسنا) ایک قسم کی قسم اور بددعا، اس بات پر زور دینا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے

مرتے کو مارے شاہ مَدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

مرتے جیتے بسر ہونا

کسی طرح زندگی کے دن گزرنا

مَرْتے مَرْتے

اخیر وقت میں، حالت نزع میں، عین وفات کے وقت، جان کنی کے وقت، نزع کی حالت میں، موت کے وقت، مرتے دم تک، مرتے وقت

مرتے دم تک

آخر وقت تک، تا دم مرگ

مَرْتے مَر گَیا

یہاں تک نوبت پہنچی کہ مر گیا ، موت آگئی ۔

مرتے کو مر جانے دے حلوا پوری کھانے دے

خود غرض اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

کَٹے مَرتے ہیں

۔۱۔لڑے مرتے ہیں۔؎ ۲۔جھگڑا کرنا۔ ؎

جِیتے مَرتے

کسی نہ کسی طرح ، کسی طرح ، کی صورت سے .

کوئی مَرتے پَہ مَرتا ہے

جو خود کسی پر عاشق ہو اس سے دل نہ لگانا چاہیے.

کوئی مَرتے پِیچھے نَہیں مَرتا

کسی دوسرے کی خاطر مصیبت مول نہیں لی جاتی.

کَووں کے کوسے سے بَیل نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے سے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کوؤں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

جِیتے ہَیں نَہ مَرتے ہیں، سِسَک سِسَک دَم بَھرتے ہیں

زندگی سے بیزار ہیں، زندگی کے دن پورے کر رہے ہیں، بہت مشکل زندگی گزار رہے ہیں، موت کے قریب ہیں

کوؤں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

دادا مَرْتے ہَیں تو بھوج کَرتے ہیں

(ہندو) بُزرگوں کے مَرنے پر خوب مزے اڑائے جاتے ہیں .

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتے دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتے دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone