تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرتَبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتَبَہ کے معانیدیکھیے
مَرتَبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ
- (مجازاً) اونچا درجہ، بلند رتبہ
- دفعہ، بار، باری
- درجے کا، حد کا
وضاحتی ویڈیو
شعر
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
ہزار مرتبہ بہتر ہے بادشاہی سے
اگر نصیب ترے کوچے کی گدائی ہو
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے
یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
English meaning of martaba
Noun, Masculine
- step, degree
- time, turn
- station, post of honour, condition, dignity, charge
- class, order
- (Metaphorically) high rank
- status, office
मर्तबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दर्जा, श्रेणी, पद, ओहदा
- (लाक्षणिक) ऊँचा दर्जा, ऊँचे पद वाला
- दफ़ा, बार, बारी
- दर्जे का, सीमा का
مَرتَبَہ سے متعلق محاورے
مَرتَبَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرتَبَہ)
مَرتَبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔