تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرقُوم" کے متعقلہ نتائج

مَرقُوم

لکھا گیا، لکھا ہوا، رقم کیا گیا، نوشتہ

مَرقُومَہ

لکھا گیا، لکھا ہوا، تحریر کیا ہوا، تحریر کردہ، تراکیب میں مستعمل

مَرقُوم ہونا

مرقوم کرنا (رک) کا لازم ، رقم ہونا ، لکھا جانا ، تحریر میں آنا ۔

مَرقُومَۂ ذَیل

مرقومہ الذیل، نیچے لکھا ہوا، نیچے ذکر کیا ہوا

مَرقُومَۃُ الذَّیل

نیچے لکھا ہوا ، نیچے تحریر کیا ہوا ۔

مَرقُومَۂ بالا

اوپر لکھا ہوا، جو اوپر ذکر کیا جا چکا ہو

مَرقُوم کَرنا

رقم کرنا ، لکھنا ، تحریر میں لانا ۔

مَرقُومُ الذَّیل

نیچے لکھا ہوا، ذیل میں ذکر کیا ہوا یا مندرجہ

مَرقُومُ الصَّدر

بیچ میں لکھا ہوا ، درمیان میں ذکر کیا ہوا یا مندرج ۔

مَرقُومُ الفَوق

اُوپر لکھا ہوا ، مذکورہ بالا ۔

نَقْشِ مَرقُوم

رقم کیا ہوا نشان ، وہ چیز جو لکھ دی گئی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرقُوم کے معانیدیکھیے

مَرقُوم

marquumमर्क़ूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَرقُوم کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • لکھا گیا، لکھا ہوا، رقم کیا گیا، نوشتہ
  • ذکر کیا ہوا، مذکورہ
  • مہر لگا ہوا
  • نشان کیا ہوا
  • تاریخ ڈالا ہوا (خط)
  • مندرجہ بالا، محولہ بالا
  • تخمین کیا ہوا، شمار کیا ہوا
  • (مجازاً) نقش و نگار بنا ہوا (فرش وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of marquum

  • Roman
  • Urdu

  • likhaa gayaa, likhaa hu.a, raqam kiya gayaa, navishta
  • zikr kyaa hu.a, mazkuura
  • mahar laga hu.a
  • nishaan kyaa hu.a
  • taariiKh Daala hu.a (Khat
  • mundarjaa baala, muhavvala baala
  • taKhmiin kyaa hu.a, shumaar kyaa hu.a
  • (majaazan) naqsh-o-nigaar banaa hu.a (farsh vaGaira

English meaning of marquum

Adjective, Masculine

मर्क़ूम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • लिखा हुआ, लिखा गया, लिखित, अभिलिखित
  • सील लगा हुआ, मुद्रा अंकित किया हुआ, मुद्रित
  • निशान किया हुआ, चिह्नित
  • दिनांक पड़ा हुआ (पत्र आदि)
  • उपर्युक्त, पूर्वोक्त
  • वर्णित
  • परिकलित
  • (लाक्षणिक) बेल-बूटा बना हुआ (फ़र्श आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرقُوم

لکھا گیا، لکھا ہوا، رقم کیا گیا، نوشتہ

مَرقُومَہ

لکھا گیا، لکھا ہوا، تحریر کیا ہوا، تحریر کردہ، تراکیب میں مستعمل

مَرقُوم ہونا

مرقوم کرنا (رک) کا لازم ، رقم ہونا ، لکھا جانا ، تحریر میں آنا ۔

مَرقُومَۂ ذَیل

مرقومہ الذیل، نیچے لکھا ہوا، نیچے ذکر کیا ہوا

مَرقُومَۃُ الذَّیل

نیچے لکھا ہوا ، نیچے تحریر کیا ہوا ۔

مَرقُومَۂ بالا

اوپر لکھا ہوا، جو اوپر ذکر کیا جا چکا ہو

مَرقُوم کَرنا

رقم کرنا ، لکھنا ، تحریر میں لانا ۔

مَرقُومُ الذَّیل

نیچے لکھا ہوا، ذیل میں ذکر کیا ہوا یا مندرجہ

مَرقُومُ الصَّدر

بیچ میں لکھا ہوا ، درمیان میں ذکر کیا ہوا یا مندرج ۔

مَرقُومُ الفَوق

اُوپر لکھا ہوا ، مذکورہ بالا ۔

نَقْشِ مَرقُوم

رقم کیا ہوا نشان ، وہ چیز جو لکھ دی گئی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرقُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرقُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone