تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹا پڑنا

نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

پُھوٹا مُقَدَّر

بگڑا نصیب، بد قسمتی

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

نَصِیبوں پُھوٹا

بدقسمت ، قسمت کا مارا

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا کے معانیدیکھیے

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

marnaa hai bad nek ko jiinaa naap sadaa, behtar hai jo jagat me.n nek naam rah jaaमरना है बद नेक को जीना नाप सदा, बेहतर है जो जगत में नेक नाम रह जा

ضرب المثل

Roman

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا کے اردو معانی

  • اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے
  • بھلے برے سب کو مرنا ہے کوئی ہمیشہ زندہ نہیں رہتا تو ایسا کام کرو جس سے دنیا میں تمہاری نیک نامی بنی رہی

Urdu meaning of marnaa hai bad nek ko jiinaa naap sadaa, behtar hai jo jagat me.n nek naam rah jaa

Roman

  • achchhe kaam karne chaahe.n taaki duniyaa me.n rah jaaye, vaise to nek bad sab ko marnaa hai
  • bhale bure sab ko marnaa hai ko.ii hamesha zindaa nahii.n rahtaa to a.isaa kaam karo jis se duniyaa me.n tumhaarii nekanaamii banii rahii

मरना है बद नेक को जीना नाप सदा, बेहतर है जो जगत में नेक नाम रह जा के हिंदी अर्थ

  • अच्छे काम करने चाहिए ताकि दुनिया में रह जाए, वैसे तो अच्छे बुरे सब को मरना है
  • भले बुरे सब को मरना है कोई हमेशा जीवित नहीं रहता तो ऐसा काम करो जिससे संसार में तुम्हारी कीर्ति बनी रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹا پڑنا

نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

پُھوٹا مُقَدَّر

بگڑا نصیب، بد قسمتی

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

نَصِیبوں پُھوٹا

بدقسمت ، قسمت کا مارا

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone