تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکُوز" کے متعقلہ نتائج

مَرکُوز

مستحکم خواہش، آرزو، خواہش، ارادہ، مقصد

مَرکُوز ہونا

become attentive

مَرکُوز رَہنا

ٹھہر جانا ، رُکنا ، جم جانا (نظر وغیرہ کا) ۔

مَرکُوز ہو جانا

مرکوز کرنا (رک) کا لازم ، ایک نقطے یا مقصد پر جمع ہونا ، ٹھہرنا ۔

مَرکُوزات

مقاصد، ارادے، خواہشات

مَرکُوزِیَت

مرکوز ہونے کا عمل، گڑا ہوا ہونا

مَرکُوز کَرنا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

مَرکُوز رَکھنا

مبذول کرنا ، ٹھہرانا ، ایک نقطے پر جمع رکھنا (توجہ وغیرہ)

مَرکُوز کَرانا

ٹھہرانا ، مبذول کرانا (توجہ وغیرہ) ۔

مَرکُوز خاطِر

دل نشیں، دل میں بیٹھا ہوا، جوبات دل میں بیٹھی ہوئی ہو

مَرکُوز کَر دینا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

نا مَرکُوز

محور سے دوری ، جو مرکز سے دور ہو (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَفصِلِ مَرکُوز

(طب) جسم کی ہڈیوں کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی دوسری ہڈی میں کیل کی طرح جڑی ہو ، گڑا ہوا جوڑ ، کیل نما جوڑ ، مفصل مسماری

نا مَرکُوز کَرنا

مرکزیت دور کرنا، لا مرکزی بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکُوز کے معانیدیکھیے

مَرکُوز

markuuzमर्कूज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَكَزَ

  • Roman
  • Urdu

مَرکُوز کے اردو معانی

صفت

  • مستحکم خواہش، آرزو، خواہش، ارادہ، مقصد
  • گڑا ہوا، محکم کیا ہوا، ایک جگہ رُکا ہوا، مرکز کیا ہوا
  • (مجازاً) پوشیدہ کیا ہوا، چھپا ہوا
  • (مجازاً) منظور شدہ، منظور، دلنشیں
  • (مجازاً) ٹھہرا ہوا، محدود
  • مخصوص
  • دبا ہوا، دفن کیا ہوا، سمجھا ہوا

Urdu meaning of markuuz

  • Roman
  • Urdu

  • mustahkam Khaahish, aarzuu, Khaahish, iraada, maqsad
  • ga.Dhaa hu.a, muhkam kyaa hu.a, ek jagah rukaa hu.a, markaz kyaa hu.a
  • (majaazan) poshiida kyaa hu.a, chhipaa hu.a
  • (majaazan) manzuur shuudaa, manzuur, dilanshii.n
  • (majaazan) Thahraa hu.a, mahiduud
  • maKhsuus
  • dabaa hu.a, dafan kyaa hu.a, samjhaa hu.a

English meaning of markuuz

Adjective

  • focused, concentrated
  • fixed
  • infixed
  • implanted
  • (Metaphorically) hidden, concealed
  • buried (in)
  • comprehended
  • concentred
  • fixed desire (of)
  • desire, wish
  • design

मर्कूज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • केन्द्रित, एक मर्कज़ पर लाया हुआ, जमाया हुआ, दृढ़ किया हुआ।

مَرکُوز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرکُوز

مستحکم خواہش، آرزو، خواہش، ارادہ، مقصد

مَرکُوز ہونا

become attentive

مَرکُوز رَہنا

ٹھہر جانا ، رُکنا ، جم جانا (نظر وغیرہ کا) ۔

مَرکُوز ہو جانا

مرکوز کرنا (رک) کا لازم ، ایک نقطے یا مقصد پر جمع ہونا ، ٹھہرنا ۔

مَرکُوزات

مقاصد، ارادے، خواہشات

مَرکُوزِیَت

مرکوز ہونے کا عمل، گڑا ہوا ہونا

مَرکُوز کَرنا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

مَرکُوز رَکھنا

مبذول کرنا ، ٹھہرانا ، ایک نقطے پر جمع رکھنا (توجہ وغیرہ)

مَرکُوز کَرانا

ٹھہرانا ، مبذول کرانا (توجہ وغیرہ) ۔

مَرکُوز خاطِر

دل نشیں، دل میں بیٹھا ہوا، جوبات دل میں بیٹھی ہوئی ہو

مَرکُوز کَر دینا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

نا مَرکُوز

محور سے دوری ، جو مرکز سے دور ہو (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَفصِلِ مَرکُوز

(طب) جسم کی ہڈیوں کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی دوسری ہڈی میں کیل کی طرح جڑی ہو ، گڑا ہوا جوڑ ، کیل نما جوڑ ، مفصل مسماری

نا مَرکُوز کَرنا

مرکزیت دور کرنا، لا مرکزی بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکُوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکُوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone