تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکُوز رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مَرکُوز

مستحکم خواہش، آرزو، خواہش، ارادہ، مقصد

مَرکُوز ہونا

become attentive

مَرکُوز رَہنا

ٹھہر جانا ، رُکنا ، جم جانا (نظر وغیرہ کا) ۔

مَرکُوز ہو جانا

مرکوز کرنا (رک) کا لازم ، ایک نقطے یا مقصد پر جمع ہونا ، ٹھہرنا ۔

مَرکُوزات

مقاصد، ارادے، خواہشات

مَرکُوزِیَت

مرکوز ہونے کا عمل، گڑا ہوا ہونا

مَرکُوز کَرنا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

مَرکُوز رَکھنا

مبذول کرنا ، ٹھہرانا ، ایک نقطے پر جمع رکھنا (توجہ وغیرہ)

مَرکُوز کَرانا

ٹھہرانا ، مبذول کرانا (توجہ وغیرہ) ۔

مَرکُوز خاطِر

دل نشیں، دل میں بیٹھا ہوا، جوبات دل میں بیٹھی ہوئی ہو

مَرکُوز کَر دینا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

نا مَرکُوز

محور سے دوری ، جو مرکز سے دور ہو (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَفصِلِ مَرکُوز

(طب) جسم کی ہڈیوں کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی دوسری ہڈی میں کیل کی طرح جڑی ہو ، گڑا ہوا جوڑ ، کیل نما جوڑ ، مفصل مسماری

نا مَرکُوز کَرنا

مرکزیت دور کرنا، لا مرکزی بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکُوز رَہنا کے معانیدیکھیے

مَرکُوز رَہنا

markuuz rahnaaमरकूज़ रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَرکُوز رَہنا کے اردو معانی

  • ٹھہر جانا ، رُکنا ، جم جانا (نظر وغیرہ کا) ۔

Urdu meaning of markuuz rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thahr jaana, ruknaa, jim jaana (nazar vaGaira ka)

मरकूज़ रहना के हिंदी अर्थ

  • ठहर जाना, रुकना, जम जाना (नज़र आदि का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرکُوز

مستحکم خواہش، آرزو، خواہش، ارادہ، مقصد

مَرکُوز ہونا

become attentive

مَرکُوز رَہنا

ٹھہر جانا ، رُکنا ، جم جانا (نظر وغیرہ کا) ۔

مَرکُوز ہو جانا

مرکوز کرنا (رک) کا لازم ، ایک نقطے یا مقصد پر جمع ہونا ، ٹھہرنا ۔

مَرکُوزات

مقاصد، ارادے، خواہشات

مَرکُوزِیَت

مرکوز ہونے کا عمل، گڑا ہوا ہونا

مَرکُوز کَرنا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

مَرکُوز رَکھنا

مبذول کرنا ، ٹھہرانا ، ایک نقطے پر جمع رکھنا (توجہ وغیرہ)

مَرکُوز کَرانا

ٹھہرانا ، مبذول کرانا (توجہ وغیرہ) ۔

مَرکُوز خاطِر

دل نشیں، دل میں بیٹھا ہوا، جوبات دل میں بیٹھی ہوئی ہو

مَرکُوز کَر دینا

ایک نقطے ، مقصد یا خیال پر جمع کرنا (توجہ وغیرہ) ۔

نا مَرکُوز

محور سے دوری ، جو مرکز سے دور ہو (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَفصِلِ مَرکُوز

(طب) جسم کی ہڈیوں کا وہ جوڑ جس میں ایک ہڈی دوسری ہڈی میں کیل کی طرح جڑی ہو ، گڑا ہوا جوڑ ، کیل نما جوڑ ، مفصل مسماری

نا مَرکُوز کَرنا

مرکزیت دور کرنا، لا مرکزی بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکُوز رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکُوز رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone