تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرجُوعَہ" کے متعقلہ نتائج

مَرجُوعَہ

۱۔ مرجوع (رک) کی تانیث ، مرجوعی ۔

مَرجُوعَہ کَم ہونا

لوگوں کا آنا یا رجوع کرنا کم ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرجُوعَہ کے معانیدیکھیے

مَرجُوعَہ

marjuu'aमर्जू'आ

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: رَجَعَ

مَرجُوعَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • ۱۔ مرجوع (رک) کی تانیث ، مرجوعی ۔
  • ۲۔ لوگوں کا رجوع کرنا ، بڑی تعداد رجوع کرنے والوں کی ۔
  • ۳۔ عدالت میں پیش کیا گیا ، دائر کیا گیا ، عدالت کے حوالے یا سپرد کیا گیا ۔

English meaning of marjuu'a

Adjective, Feminine

  • Law: presented in court, filed, handover to the court
  • attraction, charm, referring people, referee

मर्जू'आ के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • कानून: अदालत में पेश किया गया, दायर किया गया, अदालत के हवाले या सपुर्द किया गया
  • मर्जूअ का स्त्री., रुजूअ, आकर्षण, किसी व्यक्ति की ओर किसी कार्य विशेष के लिए लोगों का झुकाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرجُوعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرجُوعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words