تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرِیض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرِیض کے معانیدیکھیے
مَرِیض کے اردو معانی
صفت
-
مرض رکھنے والا، غیر صحت مند، بیمار، روگی، علیل
مثال - اے بلڈ گروپ کے مریض کو اے اور او بلڈ گروپ والے عطیہ کنندہ کا خون دیا جاتا ہے
شعر
آنے لگے ہیں وہ بھی عیادت کے واسطے
اے چارہ گر مریض کو اچھا کیا نہ جائے
چارہ گری کی بات کسی اور سے کرو
اب ہو گئے ہیں یارو پرانے مریض ہم
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
English meaning of mariiz
मरीज़ के हिंदी अर्थ
مَرِیض کے مترادفات
مَرِیض کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرِیض)
مَرِیض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔