تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْعی" کے متعقلہ نتائج

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مَرْعی رَکْھنا

کسی چیز کی رعایت کرنا ، کسی امر کی رعایت ملحوظ رکھنا ۔

غَیر مَرَئی

جو آنکھوں سے دکھائی نہ دے، خیالی، نظریاتی، فکری، محسوساتی، وہ جس کا وجود ہو لیکن آنکھ سے نظر نہ آئے

نا مَرئی

نظر نہ آنے والا ، جو چیز دکھائی نہ دے ، جس کا ادراک قوت باصرہ سے نہ ہو سکے ، غیرمرئی ۔

مَکان مَرئی

نظر آنے والا مکان یا جگہ ؛ مراد : دنیا ، کائنات ۔

حَقِ مَرْعی

وہ حق جس کا لحاظ رکھا جائے ؛ قابلِ حفاظت حق

نا مَرعی

توجہ سے محروم ، نظر انداز ، بے التفاتی کا شکار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْعی کے معانیدیکھیے

مَرْعی

mar'iiमर'ई

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَعَا

  • Roman
  • Urdu

مَرْعی کے اردو معانی

صفت

  • رعایت رکھا گیا
  • وہ جس کی رعایت خاص طور پر ملحوظ رکھی جائے، جس کا لحاظ کیا جائے، لحاظ رکھا گیا، رعایت کیا ہوا، ملحوظ کیا گیا، رعایت دیا گیا (غیر مرعی کے بالمقابل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

Urdu meaning of mar'ii

  • Roman
  • Urdu

  • riyaayat rakhaa gayaa
  • vo jis kii riyaayat khaastaur par malhuuz rakhii jaaye, jis ka lihaaz kiya jaaye, lihaaz rakhaa gayaa, riyaayat kyaa hu.a, malhuuz kiya gayaa, riyaayat diyaa gayaa (Gair mari.i ke bilmuqaabil

English meaning of mar'ii

Adjective

मर'ई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका लिहाज़ या ध्यान रखा जाय।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرئی

جو دیکھنے میں آئے ، وہ جسے دیکھ سکیں ، دیکھا ہوا ۔

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

مَرئی تَعلِیم

(تعلیمیات) بصری تعلیم ، فلم ، سلائڈ یا تصویروں کے ذریعے دی جانے والی تعلیم ۔

مَرْعی رَکْھنا

کسی چیز کی رعایت کرنا ، کسی امر کی رعایت ملحوظ رکھنا ۔

غَیر مَرَئی

جو آنکھوں سے دکھائی نہ دے، خیالی، نظریاتی، فکری، محسوساتی، وہ جس کا وجود ہو لیکن آنکھ سے نظر نہ آئے

نا مَرئی

نظر نہ آنے والا ، جو چیز دکھائی نہ دے ، جس کا ادراک قوت باصرہ سے نہ ہو سکے ، غیرمرئی ۔

مَکان مَرئی

نظر آنے والا مکان یا جگہ ؛ مراد : دنیا ، کائنات ۔

حَقِ مَرْعی

وہ حق جس کا لحاظ رکھا جائے ؛ قابلِ حفاظت حق

نا مَرعی

توجہ سے محروم ، نظر انداز ، بے التفاتی کا شکار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone