تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرحُوم" کے متعقلہ نتائج

سوَرْگ

دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالمِ بالا، جنّت، بہشت

سوَرْگ باش ہونا

جنّت میں بسنا ؛ مراد : مر جانا ، فنا ہونا ، آنجہانی ہونا ۔

سوَرْگ باشی

جومر چکا ہو ، آنجہانی ، متوفی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرحُوم کے معانیدیکھیے

مَرحُوم

marhuumमरहूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَحِمَ

Roman

مَرحُوم کے اردو معانی

صفت

  • جس پر رحمت کی گئی ہو، جس پر رحم کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، جنتی
  • مرا ہوا، متوفی (عام طور پر مسلمان کے لیے مستعمل)
  • (مجازاً) ختم ہو جانے والا، گزرا ہوا، مردہ، بے جان
  • (مجازاً) بے کار، فضول، بے فائدہ، ضائع شدہ

    مثال اخبار آج کے واقعات کی ترجمانی کے باوجود دوسرے دن مرحوم ہو جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of marhuum

Roman

  • jis par rahmat kii ga.ii ho, jis par rahm kiya gayaa ho, bakhshaa gayaa, maGfuur, jannatii
  • miraa hu.a, mutavaffii (aam taur par muslmaan ke li.e mustaamal
  • (majaazan) murdaa, bejaan, Khatm ho jaane vaala, guzraa hu.a
  • (majaazan) be kaar, fuzuul, befaa.idaa, zaa.e shuudaa

English meaning of marhuum

Adjective

  • on whom God has had mercy, or who has found mercy
  • dead, the late, the deceased
  • (Metaphorically) dead
  • (Metaphorically) useless, futile, spoiled, wasted

    Example Akhbar aaj ke waqiat ki tarjumani (Representation) ke bawajud dosre din marhum ho jate hain

मरहूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर रहमत की गई हो, जिस पर रहम किया गया हो, क्षमा किया गया, जो मोक्ष को प्राप्त हो गया हो, जन्नती
  • मरा हुआ, मृत्यु को प्राप्त (सामान्यतः मुसलमान के लिए प्रयुक्त)
  • (लाक्षणिक) मुर्दा, मृत
  • (लाक्षणिक) जो नष्ट हो गया हो, बेकार, निरर्थक, लाभरहित

    उदाहरण अख़्बार आज के वाक़िआत की तर्जुमानी (प्रतिनिधित्व) के बावजूद दोसरे दिन मरहूम हो जाते हैं

مَرحُوم سے متعلق دلچسپ معلومات

مرحوم دیکھئے، ’’آنجہانی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوَرْگ

دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالمِ بالا، جنّت، بہشت

سوَرْگ باش ہونا

جنّت میں بسنا ؛ مراد : مر جانا ، فنا ہونا ، آنجہانی ہونا ۔

سوَرْگ باشی

جومر چکا ہو ، آنجہانی ، متوفی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرحُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرحُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone