تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرْفُوع القَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْفُوع القَلَم کے معانیدیکھیے
مَرْفُوع القَلَم کے اردو معانی
صفت
- وہ (شخص) جس کا گناہ قابل گرفت یا قابل تحریر نہ ہو، لکھنے سے باز رکھا گیا، جس کا جرم باز پرس کے قابل نہ ہو، ناقابل ذکر، بے محاسبہ، معذور، پاگل یا دیوانے آدمی کی حرکتیں کرنے والا
شعر
لوح ہستی پر نہیں اک شے بھی مرفوع القلم
نقطۂ سہو اس جگہ نقطہ نہیں فرہنگ ہے
English meaning of marfuu'-ul-qalam
Adjective
- (person) not answerable for his/her crime, i.e. a madman or minor
मर्फ़ू'-उल-क़लम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो (व्यक्ति) जिसका अपराध उल्लेखनीय न हो, जिस पर से क़लम उठा लिया गया हो, जिसके सम्बन्ध में कुछ लिखा न जा सके, अर्थात पागल, बावला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرْفُوع القَلَم)
مَرْفُوع القَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔