تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْدو" کے متعقلہ نتائج

مَرْدوں میں شَرِیک ہونا

بچے کا بڑا ہونا ، بالغ ہونا ، جوان ہونا ۔

مَرْدوں کی چِیز

(مرد کا) آلہء تناسل ۔

مَرْدُودُ الشَّہادَت

وہ جس کی گواہی قابل قبول نہ ہو، جس کی گواہی رد کر دی جائے

مَرْدُودُ الشَّہادَۃ

(فقہ) وہ جس کی گواہی قابل قبول نہ ہو ، جس کی گواہی رد کر دی جائے ۔

مَردُودَہ

مردود (رک) کی تانیث ؛ (مجازاً) مطلقہ عورت جو باپ کے گھر واپس آ جائے

مردو بھاؤ

نرمی، حلم

مَردُود ہو جانا

رد ہو جانا، باہر کیا جانا، نکالا جانا

مُردوں

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت اور تراکیب میں مستعمل

مردو بھاشن

شیریں کلام

مَردُود بارگاہ

وہ شخص جو کسی بڑی جگہ سے نکال دیا گیا ہو، مردود بارگاہ الٰہی، مجازاً: شیطان

مَردُودِ جَہاں

جس پر ساری دنیا لعنت بھیجتی ہو ، نہایت ناپسندیدہ ، دنیا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) دنیا سے جس کا نام و نشان مٹ جائے ۔

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

پرانے استادوں (شعرائ) کے کلام میں نقص یا عیب نکالنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا

شعرائے گزشتہ کے کلام میں نکتہ چینی کرنا، مردوں کو برائی کے ساتھ یادکرنا، اگلے لوگوں کی باتوں کو براکہنا، مرے ہوئے لوگوں کے عیب ظاہر کرنا، پرانے مضامین باندھنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا

بزرگوں کے کاموں پر فخر کرنا

مَردوں کا ایک قَول ہوتا ہے

مرد جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں اور اپنی بات پر قائم رہتے ہیں

مَردُوے

مرد، آدمی، بہت سے مرد (فقرہ) ڈھیرسارے مردوے بیٹھے ہیں

مَردوں

مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

مَردَوا

(عور) مرد

مَردُوا

(عور) مرد

مَردُوا پَن

مردانگی، بہادری، جرأت

مَردُود

کسی جگہ سے باہر کیا گیا، نکالا گیا، نیز بے عزت کیا گیا، ملعون

مَردُودِ دَرگاہِ خُداوَندی

وہ جو اﷲ کی درگاہ سے راندا گیا ؛ مراد : شیطان ، ابلیس

مُردوں کی قِطار میں ہونا

مرے ہووں میں ہونا، مردوں میں شامل ہونا، مردہ ہونا، مردوں میں گنتی ہونا

مَردُودِ خُدا

خدا کا رد کیا ہوا ، بارگاہ خدا سے نکالا ہوا ؛ (مجازاً) شیطان ، ابلیس ۔

مَردُود بَنانا

مار مار کے اَدھ مُوا کر دینا ، خوب پٹائی کرنا ، حال خراب کر دینا ۔

مُردوں کا مال

وہ چیز جس کا کوئی وارث نہ ہو

مَردُود اَزَلی

ازل کا مردود، (مجازاً) ہمیشہ کا دھتکارا، نہایت مطعون، بہت لعنتی، شیطان

مَردُودِ اَنام

مخلوقات کا رد کیا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ساری دنیا ٹھکرا دے ، جو سب کی نظر میں بے عزت ہو ، نہایت ناپسندیدہ ۔

مُردوں پَر کَفَن ہے اَور زِندوں پَر قَبا

تہی دستی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

مَردُوا

(عور) مرد

مَردوں مَردوں میں ہو پَڑنا یا ہونا

آدمیوں میں جھگڑا ہونا

مُردوں کی طَرَح

مرے ہوؤں کی مانند ، بے حس و حرکت ، ساکت ۔

مَردُود خَلائِق

رک : مردود انام ۔

مَردُودِ دَارَین

دونوں جہاں میں مردود ، دنیا و آخرت میں رد کیا گیا ۔

مَردُودُ الحَسَب

جس کی عظمت کو رد کر دیا گیا ہو ، رذیل ، کمترین ، گھٹیا ۔

مُردوں کو اَوندھا ڈال رَکھنا

مردوں کی فاتحہ درود نہ کرنا، شب برات کا تہوار نہ منانا

مُردوں سے شَرط بانْدھ کَر سونا

بہت گہری نیند سونا، نہایت بے خبر ہو کر سونا

مُردُوں میں داخِل کَرنا

مردوں میں شامل ہونا ، مردہ ہو جانا ، مر جانا ۔

مَرد و زَن

مرد اور عورت

مَرد وار

مردوں کی طرح ، مردانہ وار ، بے جگری سے ۔

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْدو کے معانیدیکھیے

مَرْدو

mardoमरदो

وزن : 22

Urdu meaning of mardo

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mardo

  • men

مَرْدو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْدو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْدو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone