تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مردانی" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِراع

ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کیس نئی بات یا چیز کی) تخلیق

اِخْتِراعی

اختراع سے منسوب یا متعلق

اِختِراع کَرنا

اِختِراع پَسَند

اِخْتِراعِ جَدید

اِخْتِراعِیَت

(سیاسیات) کس اختراع یا ایجاد کے حقوق محفوظ کرائے جانے کا عمل ، حقوق ، محفوظ ہونے کی صورت حال

اِخْتِراعی عَمَل

ایسا عمل جو کسی کام کی ترقی اور بہتری کا موجب ہو

نَذرانَۂ اِختِراع

حق تصنیف یا ایجاد کا معاوضہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مردانی کے معانیدیکھیے

مردانی

mardaaniiमर्दानी

وزن : 222

مردانی کے اردو معانی

اسم، صفت

  • بہادر عورت ، مردوں کے سے کام کرنے والی عورت نیز چالاک عورت
  • مرد سے نسبت رکھنے والی ، مردوں کی مردوں جیسی ، مردوں والی ۔ عورت نوکری کرے گی ، مردانی وضع اختیار کرے گی ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mardaanii

Noun, Adjective

  • mannish woman, of or for men, male, masculine, manlike

मर्दानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • बहादुर औरत, मर्दों के से काम करनेवाली औरत तथा चालाक औरत, र्दों की मर्दों जैसी, मर्दों वाली

مردانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مردانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مردانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone