تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گردانی" کے متعقلہ نتائج

گِرْدانی

دوپٹّے یا چادر کی وہ لپیٹ جو نماز پڑھنے میں ہوتی ہے

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

پَیمانَہ گَرْدانی

جام پینا ، شراب نوشی .

شانَہ گَردانی

उपेक्षा, बेतवज्जुही।

نیزَہ گَردانی

نیزہ گھمانا

سُبْحَہ گَرْدانی

تسبیح پڑھنا، تسبیح پھیرنا، تسبیح کرنا

وَرَق گَرْدانی ہونا

ورق گردانی کرنا (رک) کا لازم ، مطالعہ کیا جانا ۔

گُل گَرْدانی

پھول چڑھانا، مزار پر پھول چڑھانے کی ایک رسم، گُل پوشی

رُو گَرْدانی

مخالفت، رکھائی، منھ پھرانا، منھ پھیرنا، انحراف کرنا

وَرَق گَردانی

ورق الٹنے کا عمل، ایک ورق کے بعد دوسرا ورق پلٹنا نیز مطالعہ کرنا، کتاب پڑھنا نیز سرسری طور پر پڑھنا

قَدَح گَرْدانی

بار بار پینا

سِفال گَرْدانی

مٹی سے لِپائی یا تُھپائی کرنے کا کام ، کہگل کرنا .

رُو گَرْدانی کَرنا

منہ پھیرنا، انحراف کرنا، بغاوت کرنا، نافرمانی کرنا

وَرَق گَردانی کَرنا

کتاب وغیرہ کے اوراق اُلٹنا ، کتاب پڑھنا نیز سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ، کسی کتاب وغیرہ کو لفظاً لفظاً نہ پڑھنا ، سرسری طور پر پڑھ کر صفحات پلٹنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گردانی کے معانیدیکھیے

گردانی

gardaaniiगर्दानी

وزن : 222

Urdu meaning of gardaanii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of gardaanii

  • practice

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرْدانی

دوپٹّے یا چادر کی وہ لپیٹ جو نماز پڑھنے میں ہوتی ہے

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

پَیمانَہ گَرْدانی

جام پینا ، شراب نوشی .

شانَہ گَردانی

उपेक्षा, बेतवज्जुही।

نیزَہ گَردانی

نیزہ گھمانا

سُبْحَہ گَرْدانی

تسبیح پڑھنا، تسبیح پھیرنا، تسبیح کرنا

وَرَق گَرْدانی ہونا

ورق گردانی کرنا (رک) کا لازم ، مطالعہ کیا جانا ۔

گُل گَرْدانی

پھول چڑھانا، مزار پر پھول چڑھانے کی ایک رسم، گُل پوشی

رُو گَرْدانی

مخالفت، رکھائی، منھ پھرانا، منھ پھیرنا، انحراف کرنا

وَرَق گَردانی

ورق الٹنے کا عمل، ایک ورق کے بعد دوسرا ورق پلٹنا نیز مطالعہ کرنا، کتاب پڑھنا نیز سرسری طور پر پڑھنا

قَدَح گَرْدانی

بار بار پینا

سِفال گَرْدانی

مٹی سے لِپائی یا تُھپائی کرنے کا کام ، کہگل کرنا .

رُو گَرْدانی کَرنا

منہ پھیرنا، انحراف کرنا، بغاوت کرنا، نافرمانی کرنا

وَرَق گَردانی کَرنا

کتاب وغیرہ کے اوراق اُلٹنا ، کتاب پڑھنا نیز سرسری پڑھنا ، غور سے نہ پڑھنا ، کسی کتاب وغیرہ کو لفظاً لفظاً نہ پڑھنا ، سرسری طور پر پڑھ کر صفحات پلٹنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گردانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گردانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone