تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردِ تازَہ وِلایَت" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردِ تازَہ وِلایَت کے معانیدیکھیے

مَردِ تازَہ وِلایَت

mard-e-taaza-vlilaayatमर्द-ए-ताज़ा-विलायत

وزن : 2222122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَردِ تازَہ وِلایَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص، جو ابھی حال ہی میں ولایت (غیر ملک جیسے ایران یا انگلستان) سے آیا ہو، لندن پلٹ، انگلستان پلٹ
  • (مجازاً) وہ شخص، جو ہندوستانیوں سے وحشت کرے اور انگریز بنتا ہو، (مجازاً) وحشی

Urdu meaning of mard-e-taaza-vlilaayat

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs, jo abhii haal hii me.n valaa.et (Gair mulak jaise i.iraan ya inglistaan) se aaya ho, landan palaT, inglistaan palaT
  • (majaazan) vo shaKhs, jo hinduustaaniyo.n se vahshat kare aur angrez bantaa ho, (majaazan) vahshii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردِ تازَہ وِلایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردِ تازَہ وِلایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone