تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردِ مومِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردِ مومِن کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: اسلام
مَردِ مومِن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دین اسلام کی پیروی اور استقامت کی وجہ سے غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل شخص، اسلام پر صحیح ایمان و ایقان رکھنے والا آدمی
- بندۂ خدا، پارسا، عارف
شعر
تو مرد مومن ہے اپنی منزل کو آسمانوں پہ دیکھ ناداں
کہ راہ ظلمت میں ساتھ دے گا کوئی چراغ علیل کب تک
English meaning of mard-e-momin
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- orthodox Muslim man
- pious
मर्द-ए-मोमिन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- इस्लाम में पूर्ण विश्वास रखने वाला व्यक्ति, ऐसा व्यक्ति जो पूर्ण रूप से इस्लाम धर्म को मानता हो
- ईश्वर का उपासक, साधक, संत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردِ مومِن)
مَردِ مومِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔