تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردِ حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردِ حَق کے معانیدیکھیے
مَردِ حَق کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مردخدا، خدا کا ولی، نیک شحص، عارف، پارسا، ولی
شعر
مرد حق میں تو ماسوا کو بھی
پرتو حسن ذات کہتے ہیں
صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خلیل
یہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
مرد حق کا رہے دنیا میں علم نام بلند
نہیں منصور اگر دار سلامت باشد
English meaning of mard-e-haq
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- pious, God-fearing, saintly man, truthful man
मर्द-ए-हक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- धर्मात्मा, पुण्यात्मा, साधू, सूफ़ी, सच्चा आदमी, दैवभीरू, धर्मभीरू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردِ حَق)
مَردِ حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔