تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا کے معانیدیکھیے

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

maraz uTh kha.Daa honaaमरज़ उठ खड़ा होना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

Roman

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا کے اردو معانی

  • کوئی عارضہ لاحق ہوجانا
  • مرض پیدا ہوجانا۔(فقرہ) بدپرہیزی کرتے چلے جاتے ہو، کوئی مرض اٹھ کھڑاہوا توکچھ بن نہ پڑے گی

Urdu meaning of maraz uTh kha.Daa honaa

Roman

  • ko.ii aarizaa laahaq hojaana
  • marz paida hojaana।(fiqra) badaparhezii karte chale jaate ho, ko.ii marz uTh kha.Daa hu.a to kuchh bin na pa.Degii

मरज़ उठ खड़ा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔मर्ज़ पैदा होजाना।(फ़िक़रा)बदपरहेज़ी करते चले जाते हो कोई मर्ज़ उठ खड़ा हुआ तो कुछ बिन ना पड़ेगी
  • मर्ज़ पैदा हो जाना, कोई आरिज़ा लाहक़ हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone