تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَر مِٹا" کے متعقلہ نتائج

مِٹائی

مٹنے یامٹانے کی کیفیت یا عمل ، مٹانا ، مٹنا ۔

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

مِٹا ہُوا

عاشق، فریفتہ

مِٹاوْنا

رک : مٹانا ۔

مٹا دینا

کھرچنا، چھیلنا، صاف کرنا

مِٹائے نَہ مِٹْنا

مٹانے سے بھی نہ مٹنا ، کسی طرح مٹنا نہ زائل ہونا ، کسی طرح محو نہ ہونا ۔

اَنْت مِٹا سو مِٹا

اپنا حق حاصل کرنے میں کوشش ضرور کرنا چاہیے.

خَیال مِٹا

۔یاد جاتی رہنا۔ ؎

مَر مِٹا

جو فنا ہو گیا ہو، جو مٹ گیا ہو، برباد ہو گیا ہو، ختم ہو گیا ہو، جو بے نام و نشان ہو گیا ہو، تباہ و برباد، بد نصیب

کھوج مِٹا

بغیر گھر اور مسکن کے، خانہ خراب، ایک قسم کی گالی اور لعنت (یہ لفظ عورتیں زیادہ استمعال کرتی ہیں)

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

ہَسْتی مِٹا دینا

اپنی خودی اور انا کو ختم کر دینا ؛ خواہشات نفسانی کو مٹا دینا نیز جان دے دینا ؛ فنا کر دینا ۔

نَقْش مِٹا دینا

سکے کے اُبھرے ہوئے حروف کو ہاتھ کے انگوٹھے سے بار بار گھس کر ختم کر دینا

گَھر کھوج مِٹا

بے ٹھکانا ، بے گھر درکا.

جَھگْڑا مِٹا جانا

رک ؛ جھگڑا پاک ہونا.

فَروغ مِٹا دینا

تباہ کردینا

جَھگْڑا مِٹا دینا

رک : جھگڑا پاک کرنا.

ہَسْتی کو مِٹا دینا

فنا کر دینا ، مار دینا ۔

آب مِٹا دینا

رونق جاتی رہنا

کَھٹْکا مِٹا دینا

خلش دُور کر دینا ، چُبھن ختم کر دینا.

سَلْطَنَت مِٹا دینا

حکومت گرا دینا، حکومت تباہ کر دینا

وَسْوَسَہ مِٹا دینا

شک و شبہ دور کرنا

کوئی تقدیر کے لکھے کو نہیں مٹا سکتا

کسی کو یہ قدرت نہیں کہ نوشتۂ تقدیر کو بدل دے، قسمت کو کوئی نہیں بدل سکتا

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

قسمت کا لکھا پورا ہو کر رہتا ہے، قسمت کوئی نہیں بدل سکتا

آپ کو مِٹا دینا

آپ کو کھونا، خودی کو مٹا دینا، خود کو بالکل تباہ و برباد کردینا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَر مِٹا کے معانیدیکھیے

مَر مِٹا

mar-miTaaमर-मिटा

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مَر مِٹا کے اردو معانی

صفت

  • جو فنا ہو گیا ہو، جو مٹ گیا ہو، برباد ہو گیا ہو، ختم ہو گیا ہو، جو بے نام و نشان ہو گیا ہو، تباہ و برباد، بد نصیب
  • عاشق، شیفتہ

شعر

Urdu meaning of mar-miTaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo fan ho gayaa ho, jo miT gayaa ho, barbaad ho gayaa ho, Khatm ho gayaa ho, jo benaam-o-nishaan ho gayaa ho, tabaah-o-barbaad, badansiib
  • aashiq, shefta

English meaning of mar-miTaa

Adjective

  • infatuated, lost his life
  • to be a lover, made in love

मर-मिटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आशिक़, शेफ़्ता
  • जो मिट गया हो, बर्बाद हो गया हो, ख़त्म हो गया हो, जो बेनाम-ओ-निशान हो गया हो, तबाह-ओ-बर्बाद, बद-नसीब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِٹائی

مٹنے یامٹانے کی کیفیت یا عمل ، مٹانا ، مٹنا ۔

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

مِٹا ہُوا

عاشق، فریفتہ

مِٹاوْنا

رک : مٹانا ۔

مٹا دینا

کھرچنا، چھیلنا، صاف کرنا

مِٹائے نَہ مِٹْنا

مٹانے سے بھی نہ مٹنا ، کسی طرح مٹنا نہ زائل ہونا ، کسی طرح محو نہ ہونا ۔

اَنْت مِٹا سو مِٹا

اپنا حق حاصل کرنے میں کوشش ضرور کرنا چاہیے.

خَیال مِٹا

۔یاد جاتی رہنا۔ ؎

مَر مِٹا

جو فنا ہو گیا ہو، جو مٹ گیا ہو، برباد ہو گیا ہو، ختم ہو گیا ہو، جو بے نام و نشان ہو گیا ہو، تباہ و برباد، بد نصیب

کھوج مِٹا

بغیر گھر اور مسکن کے، خانہ خراب، ایک قسم کی گالی اور لعنت (یہ لفظ عورتیں زیادہ استمعال کرتی ہیں)

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

ہَسْتی مِٹا دینا

اپنی خودی اور انا کو ختم کر دینا ؛ خواہشات نفسانی کو مٹا دینا نیز جان دے دینا ؛ فنا کر دینا ۔

نَقْش مِٹا دینا

سکے کے اُبھرے ہوئے حروف کو ہاتھ کے انگوٹھے سے بار بار گھس کر ختم کر دینا

گَھر کھوج مِٹا

بے ٹھکانا ، بے گھر درکا.

جَھگْڑا مِٹا جانا

رک ؛ جھگڑا پاک ہونا.

فَروغ مِٹا دینا

تباہ کردینا

جَھگْڑا مِٹا دینا

رک : جھگڑا پاک کرنا.

ہَسْتی کو مِٹا دینا

فنا کر دینا ، مار دینا ۔

آب مِٹا دینا

رونق جاتی رہنا

کَھٹْکا مِٹا دینا

خلش دُور کر دینا ، چُبھن ختم کر دینا.

سَلْطَنَت مِٹا دینا

حکومت گرا دینا، حکومت تباہ کر دینا

وَسْوَسَہ مِٹا دینا

شک و شبہ دور کرنا

کوئی تقدیر کے لکھے کو نہیں مٹا سکتا

کسی کو یہ قدرت نہیں کہ نوشتۂ تقدیر کو بدل دے، قسمت کو کوئی نہیں بدل سکتا

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

قسمت کا لکھا پورا ہو کر رہتا ہے، قسمت کوئی نہیں بدل سکتا

آپ کو مِٹا دینا

آپ کو کھونا، خودی کو مٹا دینا، خود کو بالکل تباہ و برباد کردینا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَر مِٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَر مِٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone