تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر" کے متعقلہ نتائج

مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر

اگر کوئی قیدی جیل میں مر جائے تو ایک مکھی کے مر جانے سے زیادہ اہمیت نہیں دی جائے گی لیکن اگر کوئی قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوا تو اسے ایک شیر کے کٹہرے سے نکل جانے کے برابر اہم واقعہ سمجھا جائے گا ۔

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر کے معانیدیکھیے

مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر

mar jaa.e.n to makkhii aur nikal jaa.e.n to sherमर जाएँ तो मक्खी और निकल जाएँ तो शेर

ضرب المثل

مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر کے اردو معانی

  • اگر کوئی قیدی جیل میں مر جائے تو ایک مکھی کے مر جانے سے زیادہ اہمیت نہیں دی جائے گی لیکن اگر کوئی قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوا تو اسے ایک شیر کے کٹہرے سے نکل جانے کے برابر اہم واقعہ سمجھا جائے گا ۔

मर जाएँ तो मक्खी और निकल जाएँ तो शेर के हिंदी अर्थ

  • अगर कोई क़ैदी जेल में मर जाये तो एक मक्खी के मर जाने से ज़्यादा एहमीयत नहीं दी जाएगी लेकिन अगर कोई क़ैदी भाग निकलने में कामयाब हुआ तो उसे एक शेर के कटहरे से निकल जाने के बराबर अहम वाक़िया समझा जाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words