تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقصُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقصُود کے معانیدیکھیے
مَقصُود کے اردو معانی
صفت
- جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو
- محبوب اور مطلوب معنوی کو مقصود کہتے ہیں کہ ذات مطلق ہے اور تجلی روحی کو بھی کہتے ہیں
اسم، مذکر
- مقصد کی جگہ یا ٹھکانا غرض ، مدعا ، مطلب
شعر
حیات لاکھ ہو فانی مگر یہ سن رکھئے
حیات سے جو ہے مقصود غیر فانی ہے
آرزو خوب ہے موقع سے اگر ہو ورنہ
اپنے مقصود کو کم پہنچے ہیں بسیار طلب
ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیں
اپنے سوائے کس کو موجود جانتے ہیں
English meaning of maqsuud
मक़्सूद के हिंदी अर्थ
مَقصُود کے قافیہ الفاظ
مَقصُود کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقصُود)
مَقصُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔