تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقصُود نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقصُود نَظَر کے معانیدیکھیے
مَقصُود نَظَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اصل غرض و غایت، مطمح نظر
شعر
آئنے میں بھی نظر آتی ہے صورت تیری
کوئی مقصود نظر تیرے سوا کیسے ہو
یہ سمجھتے ہوئے مقصود نظر ہے تو ہی
میں ترے حسن کی جانب نگراں کیوں نہ ہوا
پاتے ہیں وہی مقصود نظر ملتی ہے انہیں منزل ان کی
جو ان کی تمنا میں ہر دم خود اپنی تمنا کرتے ہیں
English meaning of maqsuud-e-nazar
Noun, Masculine
- point of view, objective
मक़्सूद-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दृष्टिकोण, उद्देश्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقصُود نَظَر)
مَقصُود نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔