تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقصُودِ کُن فَکاں" کے متعقلہ نتائج

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقصُودِ کُن فَکاں کے معانیدیکھیے

مَقصُودِ کُن فَکاں

maqsuud-e-kun-fakaa.nमक़सूद-ए-कुन-फ़काँ

اصل: عربی

وزن : 222212

موضوعات: اسلام

Roman

مَقصُودِ کُن فَکاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایتاً) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی جو تخلیق کائنات کی غرض و غایت اصلی ہے

Urdu meaning of maqsuud-e-kun-fakaa.n

Roman

  • (kinaayatan) aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam kii zaat giraamii jo taKhliiq-e-kaaynaat kii Garaz-o-Gaayat aslii hai

English meaning of maqsuud-e-kun-fakaa.n

Noun, Masculine

  • the person for whose sake the universe was created, i.e. Prophet Muhammad

मक़सूद-ए-कुन-फ़काँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संकेतात्मक) पैग़म्बर मोहम्मद साहब जो ब्रह्मांड रचना का मूल कारण है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقصُودِ کُن فَکاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقصُودِ کُن فَکاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone