تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقلُوب" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقلُوب کے معانیدیکھیے

مَقلُوب

maqluubमक़लूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: بدیع ہندسہ

اشتقاق: قَلَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَقلُوب کے اردو معانی

صفت

  • ۔ جو الٹ دیا گیا ہو ، الٹا ہوا ، منقلب کیا ہوا ، الٹا
  • کھوٹا (سکہ) ، جعلی ، بناوٹی
  • (بدیع) اس صنعت کا نام کہ لفظ ، عبارت یا مصرعے وغیرہ میں ایسے جمع کئے گئے حروف کہ جنھیں الٹ کر بھی پڑھا جا سکے ، صفت مقلوب
  • (اقلیدس) مرکز یا نقطے سے واپس لوٹا ہوا خط
  • ۔(ع) صفت۔۱۔الٹا ہوا۔ پلٹا ہوا۲۔مذکر علم بیان کی ایک صنعت کا نام جس کی عبارت الٹی سیدھی یکساں پڑھی جائے جیسے شاباش۔

شعر

Urdu meaning of maqluub

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ jo ulaT diyaa gayaa ho, ulTaa hu.a, munqalib kyaa hu.a, ulTaa
  • khoTa (sikka), jaalii, banaavaTii
  • (badii) is sanat ka naam ki lafz, ibaarat ya misre vaGaira me.n a.ise jamaa ki.e ge huruuf ki jinhe.n ulaT kar bhii pa.Dhaa ja sake, sifat maqluub
  • (uqliidas) markaz ya nuqte se vaapis lauTaa hu.a Khat
  • ۔(e) sifat।१।ulTaa hu.a। palTaa hu.a२।muzakkar ilam-e-byaan kii ek sanat ka naam jis kii ibaarat ulTii siidhii yaksaa.n pa.Dhii jaaye jaise shaabaash

English meaning of maqluub

Adjective

  • inverted, reversed

Noun, Masculine

  • palindrome

मक़लूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उलटा हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone