تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقلُوبِ مُستَوی" کے متعقلہ نتائج

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکْشا کَرنا

care, protect, preserve

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

دِیکْشا

مذہبی رسوم کی ادائیگی کے لئے تیّاری، کسی خاص مطلب کے لیے مذہبی رسم، دُعا، منتر

رُو کُشا

رُخ کرنے والا ، متوجہ .

دو کَشی

حقے وغیرہ کے دو کش لگانا .

رُو کَشی

مقابلہ، ہمسری، برابری

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

گو رکشا

گائیوں کی حفاظت کرنا، گائیوں کو پالنا

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

آتْم رَکشا

اپنی حفاظت، خود کی حفاظت

دُعائے عَکّاشَہ

ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.

نَعْرَہ کَشی

نعرہ کش کا کام ، نعرہ زنی

شِکْشا دِیکْشا

ऐसी शिक्षा जो चारित्रिक, बौद्धिक या मानसिक विकास के उद्देश्य से दी जाती हो

مِعدَہ کُشائی

معدہ کھولنا ؛ (طنزاً) کھانا کھلانے کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقلُوبِ مُستَوی کے معانیدیکھیے

مَقلُوبِ مُستَوی

maqluub-e-mustaviiमक़्लूब-ए-मुस्तवी

اصل: عربی

وزن : 222212

موضوعات: بدیع

Roman

مَقلُوبِ مُستَوی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں کوئی لفظ یا عبارت الٹ کر یکساں پڑھ سکیں، جس میں مصرع، فقرہ وغیرہ سیدھا الٹا یکساں تلفظ میں آئے، جیسے شعر: شو همره بلبل بلب هر مهوش - شکر بترازوی وزارت برکش، الفاظ: نون، واؤ، میم، کاواک، نادان، کبک، نان وغیرہ

Urdu meaning of maqluub-e-mustavii

Roman

  • (badii) vo sanat maqluub jis me.n ko.ii lafz ya ibaarat ulaT kar yaksaa.n pa.Dh sakiin, jis me.n misraa, fiqra vaGaira siidhaa ulTaa yaksaa.n talaffuz me.n aa.e, jaise shearah sho emare bulbul balbiir me.osh - shukr batraazvii vazaarat briksh, alfaazah nuun, vaa.o, miim, kaavaak, naadaan, naan vagairah

English meaning of maqluub-e-mustavii

Noun, Masculine

  • a word or a sentence, which may be read backwards or forwards (as Urdu درد, or the English 'madam') a palindrome

मक़्लूब-ए-मुस्तवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलंकार-शास्त्र का वह अलंकार जिसमें शब्द या वाक्य को उलट कर पढ़ें तो भी वही वाक्य या शब्द बन जाए, मुरजबंध, शब्‍द या कविता आदि जो उलट कर पढ़ने से भी ज्‍यों की त्‍यों रहे, विलोमपद, जैसे: कनक, सरस, नवजीवन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکْشا

حفاظت، نگہبانی، رکھوالی، بچاؤ

رَکْشا کَرنا

care, protect, preserve

رَکْشا بَنْدَھن

ہندوؤں کا ایک تیوہار جس میں برہمن سے اپنی کلائی میں کلاواراکھی اور نواڑے بندھواتے ہیں اپس میں بھی ایک دُوسرے کے خصوصاً بہن بھائی وغیرہ کے یہ چیزیں باندھنے کی رسم ہے ، اس وہ بلاؤں سے محفوظ رکھنے کا تعویذ سمجھتے ہیں ، سلونوں کا تیوہار راکھی

دِیکْشا

مذہبی رسوم کی ادائیگی کے لئے تیّاری، کسی خاص مطلب کے لیے مذہبی رسم، دُعا، منتر

رُو کُشا

رُخ کرنے والا ، متوجہ .

دو کَشی

حقے وغیرہ کے دو کش لگانا .

رُو کَشی

مقابلہ، ہمسری، برابری

دَھرَْم رَکْشا

دھرم یا قانون کی حفاظت، مذہبی جوش

جِیو رَکْشا

جاندار مخلوق کی حفاظت یا رکھوالی ، جانداروں کی نگہداشت اور پرورش.

گو رکشا

گائیوں کی حفاظت کرنا، گائیوں کو پالنا

گَئُو رَکْشا

رک : گئو رکھشا.

آتْم رَکشا

اپنی حفاظت، خود کی حفاظت

دُعائے عَکّاشَہ

ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.

نَعْرَہ کَشی

نعرہ کش کا کام ، نعرہ زنی

شِکْشا دِیکْشا

ऐसी शिक्षा जो चारित्रिक, बौद्धिक या मानसिक विकास के उद्देश्य से दी जाती हो

مِعدَہ کُشائی

معدہ کھولنا ؛ (طنزاً) کھانا کھلانے کا عمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقلُوبِ مُستَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقلُوبِ مُستَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone