تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقاماتِ حَرِیری" کے متعقلہ نتائج

مَقاماتِ حَرِیری

عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقاماتِ حَرِیری کے معانیدیکھیے

مَقاماتِ حَرِیری

maqaamaat-e-hariiriiमक़ामात-ए-हरीरी

مَقاماتِ حَرِیری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عربی نثر کی نصابی کتاب ، مقامات بدیع الزماں الہمدانی ، حریری بصرہ کے رہنے والے تھے ان کی ایک بے نظیر تصنیف ہے اور علمی زبان کا ایک نادر نمونہ پیش کرتی ہے مسجع اور مقفیٰ عبارت کے علاوہ مقامات کی کہانیاں بھی معنی خیز ہیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقاماتِ حَرِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقاماتِ حَرِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone