تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقالَہ" کے متعقلہ نتائج

مُکَمَّل

پورے طور پر، پوری طرح، کاملاً

مُکَمَّلَہ

رک : مکمل ۔

مُکَمَّل ہونا

مکمل کرنا (رک) کا لازم ، تکمیل پانا ، تمام ہونا ۔

مُکَمَّل عَدَد

(ریاضی) ایسا عدد جس کے تمام اجزائے ضربی کا مجموعہ کسی عدد کے برابر ہو ، مکمل عدد کہلاتا ہے .

مُکَمَّل نَمُونَہ

مثالی نمونہ ، مکمل مثال یا علامت ۔

مُکَمَّل اِشعاع

(طبیعیات) انتقال حرارت کے ایک طریقہ اشعاع حرارت کی ایک صورت ، کامل اشعاع ۔

مُکَمَّل کِیمِیائی عَمَل

(کیمیا) اگر کیمیائی عمل ہونے کے بعد متعامل شے یا اشیاء کی قابل شناخت مقدار نہ پائی جائے تو کیمیائی عمل کو مکمل کہا جاتا ہے

مُکَمَّل کِنارَہ کَشی کر لینا

مُکَمَّلات

مکمل (رک) کی جمع ؛ تکمیلات ۔

مُکَمَّلِیَت

تکمیل پانا ، مکمل ہونا ، کامل ہونا ؛ ماہر ہونا ، طاق ہونا ۔

مُکَمَّل کَرنا

کامل بنانا ، مکمل کرنا .

مُکَمَّل تَقَلُّبی

مکمل تقلب سے متعلق یا منسوب (Holometabola) ۔

مُکَمَّل تَقَلُّب

(حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت جائے مکمل تقلب کہلاتا ہے ۔

مُکَمَّل طَور سے

کامل طریقے سے ، پوری طرح ، اچھی طرح ، مکمل طور پر ، مکمل طریقے سے .

مُکَمَّل طَور پَر

مکمل طور سے

مُکَمَّل پَیدائِشی

(طب) کسی بیماری کے موروثی اثرات جو اگرچہ پیدائش کے وقت نہ ہوں مگر زندگی میںکسی وقت بھی نمودار ہوسکتے ہیں (Complete Congenital)۔

مُکَمَّل طَرِیقے سے

رک : مکمل طور سے .

مُعامَلَہ مُکَمَّل ہونا

رک : معاملہ پکا ہو

ہَدَف مُکَمَّل کَرنا

طے شدہ مقصد یا منصوبے کو پورا کرنا ، مقصود حاصل کرنا ۔

بَھیّا چارَہ غَیر مُکَمَّل

وہ زمین شاملات جو تقسیم شدہ نہ ہو.

نا مُکَمَّل

ادھورا، جو مکمل نہ ہو، جو پورا نہ ہو، ناقص، ناتمام

غَیر مُکَمَّل

ناتمام، ادھورا، ناقص، کامل کا نقیض

تَقْسِیمِ مُکَمَّل

(ریاضی) پوری پوری تقسیم

مِسَلِ مُکَمَّل

وہ فائل جس میں سب کاغذات مکمل ہوں

پَٹّی داری مُکَمَّل

رک : پٹّی داری .

بَھیّا چارَۂِ مُکَمَّل

شاملات کی وہ زمین جو تقسیم ہو گئی ہو.

تَقْسِیمِ غَیْر مُکَمَّل

(قانون) ناقص تقسیم، وہ تقسیم جو مکمل نہ کی گئی ہو جیسے شاملات جو کئی مالکان میں مشترک ہوتی ہے اور اس کا محصول سب شرکاء مل کر ادا کرتے ہیں

پَٹّی داری غَیر مُکَمَّل

ایسی پٹّی داری جس میں پٹی کا کچھ حصّہ علیحدہ علیحدہ ہو اور کچھ مشترک ، ایسی حالت میں سرکاری لگان مشترک حصّے سے ادا کیا جاتا ہے.

پَٹّی داری نا مُکَمَّل

۔ وہ پٹی داری جس میں کچھ اراضی بٹی ہوئی اور کچھ مشترکہ ہو۔

غَیر مُکَمَّل پَٹّی داری

وہ گان٘و جو آبائی یا موروثی طریق پر جزوی حیثیت سے منقسم ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقالَہ کے معانیدیکھیے

مَقالَہ

maqaalaमक़ाला

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مَقالَت

اشتقاق: قالَ

مَقالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی موضوع پر علمی ادبی تحریر یا اور کسی نوعیت کا تفصیلی مضمون ، کسی خاص موضوع پر علمی و تحقیقی انداز میں تحریری اظہار خیال جو کسی سند حاصل کرنے کے لیے طالب علم کی جانب سے پیش کی جائے ، تحقیقی مقالہ، کسی بڑی تصنیف و تالیف کا جزو جس میں کسی ایک موضوع پر بحث ہو ؛ کسی کتاب کا باب ، فصل یا حصہ
  • قول، مقولہ، کہی ہوئی بات، کلام
  • تحریر اقلیدس کا ہر ایک حصہ جس میں دعوے ، شکلیں اور ثبوت وغیرہ درج ہوں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maqaala

Noun, Masculine

मक़ाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مَقالَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone