تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"map" کے متعقلہ نتائج
map کے لیے اردو الفاظ
map کے اردو معانی
- خاکہ
- خَرِیطَہ
- نَقشَہ
map के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ाका
- ख़रीता
- नक़्शा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماپ تول
۔مونث ۔عرض طول کی پیمائش ۔رقبہ۔جانچ۔پرتال۔(ترجمہ قرآن)افسوس ہے کہ ماپ تول لوگوں میں جیسی چاہئےاب ٹھیک نہیں۔
ماپ کا پُورا
وہ گھوڑا یا سپاہی جو لمبائی اور اونچائی میں جنگی قاعدے کے موافق پورا ہو (سپاہی کا قدم کم از کم پانچ فیٹ چھے انچ اور گھوڑے کا چوہ انچ ہونا چاہیے جب وہ پورا خیال کیا جائے گا.
ماپْنا
پیمائش کرنا، لمبائی چوڑائی کا تخمینہ کرنا، ناپنا، لکھنؤ میں نانپنا بولتےہیں، (مجازاً) اندازہ کرنا، جانچ کرنا
ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں
کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.
ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری
پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (map)
map
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔