تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنظُوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظُوری کے معانیدیکھیے
مَنظُوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
رضامندی، قبولیت، اجازت، پروانگی
مثال - حکومت ہند نے نئے تعلیمی نصاب کو اپنی منظوری دے دی ہے
- کمر پر باندھنے کی پیٹی، پٹا
- پسندیدگی
شعر
اس کا نام لبوں پر ہو
ساعت ہو منظوری کی
دے چکی نیند اپنی منظوری
کر لئے جائیں سارے خواب طلب
اس کی یادوں سے لے کے منظوری
بعد مدت کے نیند کی پوری
English meaning of manzuurii
Noun, Feminine, Singular
-
sanction, approval, permission, assent, ratification
Example - Hukoomat-e-hind ne naye talimi nisab ko apni manzuri de di hai
- waist belt
मंज़ूरी के हिंदी अर्थ
مَنظُوری کے مترادفات
مَنظُوری کے متضادات
مَنظُوری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنظُوری)
مَنظُوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔