تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنْزِلَتْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْزِلَتْ کے معانیدیکھیے
مَنْزِلَتْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قدر، توقیر، مرتبہ، حیثیت، درجہ، مقام، قدر افزائی
- (مجازاً) عزت، ناموس
شعر
منزلت ایک کی بھی ہوگی نہ ویسی بہ خدا
حشر میں آئے گا جس شان سے رسوا تیرا
مری منزلت کچھ اسی سے سمجھئے
مری راہ دیر و حرم دیکھتے ہیں
منزلت شعر کی ترے سوداؔ
یوں بہ وہم و گمان پڑتی ہے
English meaning of manzilat
مَنْزِلَتْ سے متعلق محاورے
مَنْزِلَتْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنْزِلَتْ)
مَنْزِلَتْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔