تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنزِل شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِل شَناس کے معانیدیکھیے
مَنزِل شَناس کے اردو معانی
صفت
- منزل کو پہچاننے والا، راستوں کے پیچ و خم سے واقف، راستے کی مشکلات پہچاننے والا، حقیقت تک پہنچنے کا راستہ پہچاننے والا
شعر
اب قافلے کے لوگ بھی منزل شناس ہیں
آخر کہاں کا قصد ہے کھل کر بتائیے
منزل شناس بن نہ سکا میں تو کیا ہوا
اتنا تو جانتا ہوں کہ راہ سفر میں ہوں
جو خود کو کہہ رہے ہیں کہ منزل شناس ہیں
ان کو بھی کیا خبر ہے مگر پوچھتے چلو
English meaning of manzil-shanaas
Adjective
- a person who knows his/her aim or destination, the one who know about difficulties, the one who reaches reality
मंज़िल-शनास के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गंतव्य को पहचानने वाला, मार्ग की कठिनाइयो को जानने वाला, वास्तविकता तक पहुंचने का रास्ता पहचानने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنزِل شَناس)
مَنزِل شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔