تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنسُوخی" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنسُوخی کے معانیدیکھیے

مَنسُوخی

mansuuKHiiमंसूख़ी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: مَنسُوخ

اشتقاق: نَسَخَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَنسُوخی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منسوخ ہونا، منسوخ کرنا، تنسیخ، مٹانا، مٹایا جانا، مسترد کرنا یا ہونا

Urdu meaning of mansuuKHii

  • Roman
  • Urdu

  • mansuuKh honaa, mansuuKh karnaa, tansiiKh, miTaanaa, miTaayaa jaana, mustard karnaa ya honaa

English meaning of mansuuKHii

Noun, Feminine

  • cancellation, abolition, abrogation, annulment

मंसूख़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मंसूख़ अर्थात रद किये जाने की क्रिया, दशा या भाव, मंसूख़ होना, निरस्त, रद्द होना, मिटाना, मिटाया जाना

مَنسُوخی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

منع گستاخی

forbidding of audacity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنسُوخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنسُوخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone