تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْسُوخ شُدَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنسُوخ

رد کیا ہوا، مسترد، قلمزد

مَنْسُوخ شُدَہ

خارج، مسترد، کالعدم

مَنسُوخ ہونا

منسوخ (رک) کا لازم ، رد ہونا ، مٹنا ، کالعدم یا متروک ہونا ۔

مَنسُوخ کَرنا

رد کرنا ، باطل اقرار دینا ، مٹانا ، کالعدم قرار دینا ۔

مَنسُوخ کَر دینا

رد کرنا ، باطل اقرار دینا ، مٹانا ، کالعدم قرار دینا ۔

مَنسُوخی

منسوخ ہونا، منسوخ کرنا، تنسیخ، مٹانا، مٹایا جانا، مسترد کرنا یا ہونا

مَنسُوخَہ

رک : منسوخ ۔

مَنسُوخِیَّت

منسوخ ہونے کی حالت ، مسترد ہونا ، مٹنا ، ختم ہونا ۔

قانُون مَنْسُوخ کَرْنا

حکومت کا کسی قانون کو ناقابلِ عمل سمجھ کر توڑ دینا ، غیر مفید سمجھ کے کسی قانون کو ترک کرنا .

سَمَن مَنْسُوخ کَرْنا

(قانون) اطلاع نامہ کو رد کرنا اور واپس لینا.

یَک قَلَم مَنْسُوخ کَر دینا

فوراً منسوخ کر دینا، بالکل ختم کر دینا

مُناسَخَہ

ایک دوسرے کو محو کرنا یا مٹانا، (فقہ) وہ ترکہ، جو بذریعۂ نسخ ملے، جبکہ بعض وارث تقسیم میراث سے پہلے مرجائیں، نیز ایک قاعدہ، جس کی رُو سے وارثوں کے حصے ٹھہرائے جاتے ہیں

مُناسَخَت

رک : مناسخہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَن سُکھی کَر لینا

دل مطمئن کر لینا ، دل کو تسلی دینا ، جوں توں خوش ہو لینا ۔

مَناسِکِ حَج

حج کے ارکان، حج کے فرائض و واجبات اور اعمال

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

مُنشی خانَہ

وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا وہ دفتر جہاں دیسی زبان میں لکھا پڑھی ہوتی ہو، اُردو کا دفتر، دفتر فارسی، وہ جگہ جہاں منشی محرر بیٹھ کر کام کریں، مسلم حکمرانوں کا دفتر اعلیٰ، سکرٹیریٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْسُوخ شُدَہ کے معانیدیکھیے

مَنْسُوخ شُدَہ

mansuuKH-shudaमंसूख़-शुदा

اصل: فارسی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

مَنْسُوخ شُدَہ کے اردو معانی

صفت

  • خارج، مسترد، کالعدم

Urdu meaning of mansuuKH-shuda

  • Roman
  • Urdu

  • Khaarij, mustard, kulaadam

English meaning of mansuuKH-shuda

Adjective

  • cancelled, expired, banned

मंसूख़-शुदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिबंधित, ख़ारिज, अस्विकरित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنسُوخ

رد کیا ہوا، مسترد، قلمزد

مَنْسُوخ شُدَہ

خارج، مسترد، کالعدم

مَنسُوخ ہونا

منسوخ (رک) کا لازم ، رد ہونا ، مٹنا ، کالعدم یا متروک ہونا ۔

مَنسُوخ کَرنا

رد کرنا ، باطل اقرار دینا ، مٹانا ، کالعدم قرار دینا ۔

مَنسُوخ کَر دینا

رد کرنا ، باطل اقرار دینا ، مٹانا ، کالعدم قرار دینا ۔

مَنسُوخی

منسوخ ہونا، منسوخ کرنا، تنسیخ، مٹانا، مٹایا جانا، مسترد کرنا یا ہونا

مَنسُوخَہ

رک : منسوخ ۔

مَنسُوخِیَّت

منسوخ ہونے کی حالت ، مسترد ہونا ، مٹنا ، ختم ہونا ۔

قانُون مَنْسُوخ کَرْنا

حکومت کا کسی قانون کو ناقابلِ عمل سمجھ کر توڑ دینا ، غیر مفید سمجھ کے کسی قانون کو ترک کرنا .

سَمَن مَنْسُوخ کَرْنا

(قانون) اطلاع نامہ کو رد کرنا اور واپس لینا.

یَک قَلَم مَنْسُوخ کَر دینا

فوراً منسوخ کر دینا، بالکل ختم کر دینا

مُناسَخَہ

ایک دوسرے کو محو کرنا یا مٹانا، (فقہ) وہ ترکہ، جو بذریعۂ نسخ ملے، جبکہ بعض وارث تقسیم میراث سے پہلے مرجائیں، نیز ایک قاعدہ، جس کی رُو سے وارثوں کے حصے ٹھہرائے جاتے ہیں

مُناسَخَت

رک : مناسخہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَن سُکھی کَر لینا

دل مطمئن کر لینا ، دل کو تسلی دینا ، جوں توں خوش ہو لینا ۔

مَناسِکِ حَج

حج کے ارکان، حج کے فرائض و واجبات اور اعمال

مَنشائے خُداوَندی

رک : منشائے الٰہی ، مرضی خداوندی ، اﷲ تعالیٰ کی رضا ۔

مُنشی خانَہ

وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا وہ دفتر جہاں دیسی زبان میں لکھا پڑھی ہوتی ہو، اُردو کا دفتر، دفتر فارسی، وہ جگہ جہاں منشی محرر بیٹھ کر کام کریں، مسلم حکمرانوں کا دفتر اعلیٰ، سکرٹیریٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْسُوخ شُدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْسُوخ شُدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone