تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنصُوبَہ بَند" کے متعقلہ نتائج

مَنصُوبَہ بَند

منصوبہ باندھنے والا ، لائحہ عمل کے مطابق کام کرنے والا (شخص)

مَنصُوبَہ بَندی

منصوبہ بند کا کام، غور و فکر کے بعد لائحہ عمل مرتب کرنا، منصوبہ بنانا، اسکیم بنانا

مَنصُوبَہ بَندھنا

منصوبہ باندھنا (رک) کا لازم ، لائحہ عمل مرتب ہونا ۔

مَنصُوبَہ بَندی بورڈ

کسی کام کی تکمیل کے لیے ٹھوس تجاویز اور پختہ طریق کار وضع کرنے والا ادارہ یا محکمہ ۔

مَنصُوبَہ بَندی کَمِیشَن

رک : منصوبہ بندی بورڈ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنصُوبَہ بَند کے معانیدیکھیے

مَنصُوبَہ بَند

mansuuba-bandमंसूबा-बंद

اصل: فارسی

مَنصُوبَہ بَند کے اردو معانی

صفت

  • منصوبہ باندھنے والا ، لائحہ عمل کے مطابق کام کرنے والا (شخص)
  • منصوبے کے مطابق ، باقاعدہ سوچا سمجھا ، منصوبے والا ، لائحہ عمل کے مطابق (طریقہ ، فارمولا وغیرہ) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنصُوبَہ بَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنصُوبَہ بَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words