تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"منصوبہ باندھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں منصوبہ باندھنا کے معانیدیکھیے
منصوبہ باندھنا کے اردو معانی
- کسی خیال کا دل میں مستحکم کرنا ، عزم بالجزم کرنا ، کسی امر کا لائحہ عمل پختہ طور پر مرتب کرنا ۔
- ۔ ارادہ کرنا۔ ٹھاننا۔ کسی بات کو دل میں پختہ کرنا۔ (امراۃ العروس) تب میں نے اس قصّہ کا منصوبہ باندھا۔
मंसूबा बाँधना के हिंदी अर्थ
- ۔ इरादा करना। ठानना। किसी बात को दिल में पुख़्ता करना। (अमराৃ उलार विस) तब मैंने इस क़िस्सा का मंसूबा बांधा
- किसी ख़्याल का दिल में मुस्तहकम करना, अज़्मबिल् जज़्म करना, किसी अमर का लायेहा-ए-अमल पुख़्ता तौर पर मुरत्तिब करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (منصوبہ باندھنا)
منصوبہ باندھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔