تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنصُوب" کے متعقلہ نتائج

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَنسُوبَہ

نسبت دیا ہوا، نسبت یا تعلق رکھنے والا، متعلقہ

مَنسُوب ہونا

منگنی یا سگائی ہونا ؛ نکاح ہونا ۔

مَنسُوب رَہنا

وابستہ یا متعلق رہنا ، منسوب ہونا ۔

مَنسُوب عام

(ریاضی) خارج قسمت سے نکالا ہوا جزر (جیسے ۱۶ کا ۴ ہوتا ہے) ۔

مَنسُوب اِلَیہ

جس سے منسوب کیا گیا ہو

مَنسُوب شُدَہ

جو منسوب ہوگیا ہو ۔

مَنسُوبات

نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، متعلقات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنصُوب کے معانیدیکھیے

مَنصُوب

mansuubमंसूब

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَنصُوبات

موضوعات: قواعد

اشتقاق: نَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَنصُوب کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • نصب کیا ہوا، گاڑا ہوا، جمایا ہوا، قائم کیا ہوا، کھڑا کیا گیا یا کیا ہوا
  • (کسی عہدے وغیرہ پر) قائم، متعین، مقرر، متمکن
  • (قواعد) وہ حروف جس پر زبر لگایا گیا ہو، جس پر زبر ہو، مفتوح (حرف)، مونث کے لئے منصوبہ
  • بوہرہ فرقے کا فرد، سلیمانیہ کے کارکن کا مخصوص نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

Urdu meaning of mansuub

  • Roman
  • Urdu

  • nasab kyaa hu.a, gaa.Dhaa hu.a, jamaayaa hu.a, qaayam kyaa hu.a, kha.Daa kiya gayaa ya kyaa hu.a
  • (kisii ohde vaGaira par) qaayam, mutayyan, muqarrar, mutamakkin
  • (qavaa.id) vo huruuf jis par zabar lagaayaa gayaa ho, jis par zabar ho, maftuuh (harf), muannas ke li.e mansuubaa
  • boharaa firqe ka fard, sulemaaniyaa ke kaarkun ka maKhsuus naam

English meaning of mansuub

Adjective, Masculine, Singular

  • erected, set up, fixed, established, constituted, determined, established
  • (sitting on a post etc.) appointed, nominated
  • (Grammar) marked with the vowel-point fat,ḥa (Zabar)
  • a man from Bohra community, a special name of Sulaimaniya volunteer

मंसूब के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • स्थापित किया हुआ, गाड़ा हुआ, जमाया हुआ, स्थिर किया हुआ, खड़ा किया गया या किया हुआ
  • ( किसी पद आदि पर आसीन) नियुक्त, स्थापित, निर्दिष्ट
  • (व्याकरण) वो अक्षर जिस पर ज़बर लगाया गया हो, वह अक्षर जिस पर ज़बर हो, स्त्रीलिंग के लिए मंसूबा
  • बोहरा सम्प्रदाय का व्यक्ति, सुलेमानिया के स्वयंसेवक का विशेष नाम

مَنصُوب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَنسُوبَہ

نسبت دیا ہوا، نسبت یا تعلق رکھنے والا، متعلقہ

مَنسُوب ہونا

منگنی یا سگائی ہونا ؛ نکاح ہونا ۔

مَنسُوب رَہنا

وابستہ یا متعلق رہنا ، منسوب ہونا ۔

مَنسُوب عام

(ریاضی) خارج قسمت سے نکالا ہوا جزر (جیسے ۱۶ کا ۴ ہوتا ہے) ۔

مَنسُوب اِلَیہ

جس سے منسوب کیا گیا ہو

مَنسُوب شُدَہ

جو منسوب ہوگیا ہو ۔

مَنسُوبات

نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، متعلقات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنصُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنصُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone