تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنصَب دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنصَب دار کے معانیدیکھیے
مَنصَب دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سپہ سالار، فوج کا کماندار، حاکم فوجداری، مجسٹریٹ، دفتر میں کام کرنے والا، افسر یا افسر کے درجے کا شخص، نسلا ً بعد نسل وظیفہ پانے والا
فارسی، عربی - صفت
- دفتر میں کام کرنے والا، نسلا ً بعد نسل وظیفہ پانے والا
شعر
منصب دار پہ آیا ہوں بڑی شان کے ساتھ
حاکم شہر ترے ہوش اڑاتا ہوا میں
English meaning of mansab-e-daar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- holder of position, officer or official of rank, functionary, status
Persian, Arabic - Adjective
- officer, one who is working in office
मंसब-ए-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सिपहसालार, फ़ौज का कमाँदार, वह जो किसी मनसब अर्थात् ऊँचे पद पर आसीन हो, अधिकारी, दफ़्तर में काम करने वाला, पीढ़ी दर पीढ़ी वज़ीफ़ा पाने वाला
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- पदाधिकारी, उहदेदार, पीढ़ी दर पीढ़ी वज़ीफ़ा पाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنصَب دار)
مَنصَب دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔