تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُوش" کے متعقلہ نتائج

مَنقُوش

لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

مَنقُوش ہونا

منقش ہونا ، نقش یا ثبت ہونا ۔

مَنقُوشِیات

(جغرافیہ) جغرافی مطالعہ ؛ (کسی خطے کی) نقشہ سازی ؛ (مجازا ً) جغرافیائی حالات یا خصوصیات (Topography) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُوش کے معانیدیکھیے

مَنقُوش

manquushमनक़ूश

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَقَشَ

  • Roman
  • Urdu

مَنقُوش کے اردو معانی

صفت

  • لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

شعر

Urdu meaning of manquush

  • Roman
  • Urdu

  • likhaa hu.a, marquum niiz kundaa, naqsh kyaa hu.a, sabut, jis ke nishaanaat maujuud huu.n, munaqqash, gahiraa likhaa hu.a

English meaning of manquush

Adjective

  • painted, impressed, engraved, carved, imprinted

मनक़ूश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चित्रित, नक़्शोनिगार बना हुआ, अंकित, गहरा लिखा हुआ, मुनक़्क़श, उत्कीर्ण

مَنقُوش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنقُوش

لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

مَنقُوش ہونا

منقش ہونا ، نقش یا ثبت ہونا ۔

مَنقُوشِیات

(جغرافیہ) جغرافی مطالعہ ؛ (کسی خطے کی) نقشہ سازی ؛ (مجازا ً) جغرافیائی حالات یا خصوصیات (Topography) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone