تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنقُولَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنقُولَہ

نقل کیا ہوا، دوہرایا ہوا، منقول

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مَنقُولَہ اَملاک

قابل منتقلی املاک، منقولہ جائداد

مَنقُولَہ تُراب

(جغرافیہ) ہوائوں ، دریائوں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی ۔

مَنقُولَہ عِبارَت

نقل کردہ عبارت ۔

مَنقُولَہ رِوایَت

بیان کردہ روایت

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

مَنقُولَہ پَیراگِراف

نقل شدہ عبارت ۔

جایَدادِ مَنقُولَہ

۔مونث۔ وہ چیز جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکیں۔ جیسے مال اسباب زیور وغیرہ۔

مالِ غَیر مَنقُولَہ

وہ مال جو اپنی جگہ قائم رہے اور سرک نہ سکے‏، جیسے: زمین مکان، کھیت وغیرہ، اٹل دھن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنقُولَہ کے معانیدیکھیے

مَنقُولَہ

manquulaमनक़ूला

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَنقُولَہ کے اردو معانی

صفت

  • نقل کیا ہوا، دوہرایا ہوا، منقول

    مثال منقولہ پیراگراف سے آگے بھی یہ تحریر اسی انداز سے اپنے اختتام کو پہنچتی ہے۔

  • جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکے (عموماً مال جائداد)
  • غیر عقلی وہ علم جس میں عقل کے بجائے نقل پر زور ہو، جیسے: حدیث، فقہ وغیرہ، روایتی (معقول کے مقابل)

Urdu meaning of manquula

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ naqal kyaa hu.a, dohraayaa hu.a, manquul
  • ۲۔ jo ek jagah se duusrii jagah le jaaya ja sake (umuuman maal jaayadaad)
  • ۳ ۔ Gair aklii vo (ilam) jis me.n aqal ke bajaay naqal par zor ho ; jaise ha hadiis, fiqh vaGaira, rivaayatii (maaquul ke muqaabil)

English meaning of manquula

Adjective

  • Irrational: the one who focuses on imitation rather than intelligence, like 'Hadis, Fiqh' etc, adopted or borrowed (as fundamentals of religion), handed down by tradition, copied, transcript
  • that can be moved from one place to another, (property), that may be moved, (property etc.), movable, motile

मनक़ूला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नकल किया हुआ, प्रतिलेख किया हुआ, दोहराया हुआ, प्रतिलिपित, मनक़ूल

    उदाहरण मनक़ूला पैराग्राफ़ से आगे भी ये तहरीर उसी अंदाज़ से अपने इख़तताम को पहुँचती है।

  • जो एक जगह से दूसरी जगह ले जाया जा सके (प्रायः माल, जाएदाद आदि), जो दूसरी जगह जा सके, जो स्थावर न हो (संपत्ति), चल, चर
  • तर्कहीन वह (विद्या) जिसमें बुद्धिमत्ता के स्थान पर नक़्ल या प्रतिलेख पर ज़ोर हो जैसे: हदीस, फ़िक़्ह आदि, रिवायती (बुद्धि के विपरीत)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنقُولَہ

نقل کیا ہوا، دوہرایا ہوا، منقول

مَنقُولَہ بالا

اُوپر نقل کیا ہوا ، مندرجہء بالا ، جس کا ذکر اوپر یعنی پہلے کیا گیا ہو ، جس کا بیان پہلے کیا گیا ہو ۔

مَنقُولَہ اَملاک

قابل منتقلی املاک، منقولہ جائداد

مَنقُولَہ تُراب

(جغرافیہ) ہوائوں ، دریائوں اور گلیشیئر کے ہمراہ دور دراز سے آئی ہوئی مٹی ۔

مَنقُولَہ عِبارَت

نقل کردہ عبارت ۔

مَنقُولَہ رِوایَت

بیان کردہ روایت

مَنقُولَہ جائِداد

وہ چیزیں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا سکیں جیسے مال ، اسباب ، نقدی وغیرہ ۔

مَنقُولَہ پَیراگِراف

نقل شدہ عبارت ۔

جایَدادِ مَنقُولَہ

۔مونث۔ وہ چیز جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاسکیں۔ جیسے مال اسباب زیور وغیرہ۔

مالِ غَیر مَنقُولَہ

وہ مال جو اپنی جگہ قائم رہے اور سرک نہ سکے‏، جیسے: زمین مکان، کھیت وغیرہ، اٹل دھن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنقُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنقُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone