تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مانی" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مانی کے معانیدیکھیے

مَن مانی

manmaaniiमनमानी

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: عوامی

مَن مانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضد ، ہٹ ؛ خود مختاری
  • معشوقہ ، بیوی
  • حسب منشا، اپنے من سے کوئی کام کرنا، اوپری دل سے کرنا، دل کے مطابق خود اختیاری
  • شوخی ، چنچلتا ؛ دلی خواہش ، پسند
  • من چاہی ، اپنی مرضی کی ، دل پسند ۔

شعر

English meaning of manmaanii

Noun, Feminine

  • heart's desire, self-will, according to one's own desire, what one likes to do

मनमानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनमाना काम, स्वेच्छाचरिता, वह स्थिति जिसमें बिना औचित्य आदि का विचार किये मनमागे ढंग से काम किया जाय

مَن مانی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone