تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنحُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنحُوس کے معانیدیکھیے
مَنحُوس کے اردو معانی
صفت
-
جس کی نحوست کا کسی کے حالات پر برا اثر پڑسکے، نامبارک، شوم، نحس، بدقسمت، بدنصیب
مثال - مبارک و مسعود بھی حضرت انسان ہیں اور مشوم و منحوس بھی وہی - نجومیوں نے سفر کے لئے منحوس بتایا، اسلئے شاہ اور شاہزادہ واپس چلے آئے
- برا، بد، مکروہ، گھناؤنا، جس سے نفرت ہو (گاہے بطور گالی)
شعر
لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہے
شعر کہتے کہتے میں ڈپٹی کلکٹر ہو گیا
English meaning of manhuus
Adjective
-
ill-omened, unlucky, ill-starred, unfortunate, abominable
Example - Nujumiyon ne safar ke liye manhus bataya, isliye shah aur shahzada wapas chale aae
- of a despicable nature
मनहूस के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنحُوس)
مَنحُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔