تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mango" کے متعقلہ نتائج
mango کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
منگول
انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے
مَنگولِیَن پاگَل پَن
بچے میں پیدائشی کم عقلی جس کا امتیازی خاصہ یہ ہوتا ہے کہ اس کی آنکھیں ترچھی اور کھوپڑی، چہرہ اور ہاتھ چپٹے ہوتے ہیں
مُونگا
ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان (انگ : Coral)
مُونگے
مونگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان
مَنگَوچھی
مونگ کی بھیگی دال کو پیس کر اور تل کر پکائی ہوئی بڑیاں یا پکوڑیاں ، پھلکیاں جن سے ہانڈی پکا کر بطور سالن استعمال کی جاتی ہے ۔
مَنگُوش
ایک حلقہء گوش (جو فرقہء بیکتاشی میں شامل ہونے یا مرید بن جانے والے شخص کو پہنایا جاتا تھا) ۔
مانگی دھاڑ ہے
لوگ متفرق اِدھر اُدھر کے جمع ہو گئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی .
مُونگے کی کَڑَھت
(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اس کے پھول پتے اوپر کو اُٹھے ہوئے دکھائی دیں اس قسم کی کڑھائی کو اصطلاحا ً پرت دار کڑھت ، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں
مانگے پَر تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
مانگے کا تانگا اور بُڑِھیا کی بَرات
خود محتاج ہیں اور اِدھر اُدھر سے کام نکال لیتے ہیں ، جب کوئی شخص ایک چیز کود مانگ کر لایا ہو اور دوسرا اس سے وہی چیز مانگ کر کام نکالے تو اس وقت کہتے ہیں ، جو مانگ کر لایا ہو اس سے مانگنا فضول ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mango)
mango
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔