تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنفَذ" کے متعقلہ نتائج

مَنفَذ

گزرنے، نکلنے یا سرایت کرنے کی جگہ سوراخ، چھید، رخنہ، روزن، مسام

مَنفَذی

منفذ سے منسوب یا متعلق، منفذ کا، نالی دار، سوراخ والا

مَنفَذِ اَجوَف

(طب) سینے اور شکم کے درمیان آڑی وضع کا پردہ جو معدے ، جگر اور پھیپھڑوں کو اعضائے صدر سے جدا کرتا اور تنفس میں مدد دیتا ہے ، حجاب حاجز کا وہ سوراخ جس کے راستے اجوف (یعنی وہ بڑی جوف دار ورید جو محدب جگہ سے اگتی اور جوزوں میں تقسیم ہو جاتی ہے) گزرتی ہے ، حجاب حاجز

مَنفَذِ صافَن

(طب) کنج ران کا وہ سوراخ جس کے راستے ورید صافن (جو پیر کے ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے) گزرتی ہے

مَنفَذِ اَورَطی

(طب) حجاب حاجز کا وہ سوراخ جس سے شریان اعظم یا اَورَطہ گزرتی ہے یہ سوراخ عضلہء مذکور میں نیچے اور پیچھے کی طرف مہروں کے ستون کے سامنے ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنفَذ کے معانیدیکھیے

مَنفَذ

manfazमंफ़ज़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَفَذَ

مَنفَذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گزرنے، نکلنے یا سرایت کرنے کی جگہ سوراخ، چھید، رخنہ، روزن، مسام
  • (مجازاً) راستہ، گزر گاہ
  • (طب) جسم کا ہر ایک سوراخ یا نالی جس میں سے کوئی چیز (رگ، پٹھا، رطوبت وغیرہ) گزرتی ہے
  • (مجازاً) سوراخ، مسام

English meaning of manfaz

Noun, Masculine

मंफ़ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विवर, छिद्र, सूराख , मार्ग, राह, रास्ता।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنفَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنفَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone