تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنفَعَت بَخش" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنفَعَت بَخش کے معانیدیکھیے

مَنفَعَت بَخش

manfa'at-baKHshमंफ़'अत-बख़्श

اصل: فارسی

وزن : 21221

Roman

مَنفَعَت بَخش کے اردو معانی

صفت

  • جو فائدہ دے، فائدہ دینے والا، فائدہ مند

Urdu meaning of manfa'at-baKHsh

  • jo faaydaa de, faaydaa dene vaala, faaydemand

English meaning of manfa'at-baKHsh

Adjective

  • advantageous, beneficial, profitable

मंफ़'अत-बख़्श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो फ़ायदा दे, फ़ायदा देने वाला, लाभकारी, लाभदायक, हितकारी, फ़ायदेमंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنفَعَت بَخش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنفَعَت بَخش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone