تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنْدُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْدُوب کے معانیدیکھیے
مَنْدُوب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نمائندہ جسے حکومت یا ادارہ کی طرف سے مخصوص اختیار دے کر کہیں بھیجا جائے، طلب کیا ہوا، کسی کانفرنس وغیرہ میں شریک نمائندہ
صفت
- وہ (لفظ) جو کسی پر نوحہ کرتے وقت زبان سے نکلے نیز جس پر رویا جائے یا گریہ کیا جائے، مرحوم
- اچھا، مستحسن (عمل وغیرہ)
- (فقہ) مستحب، سنت
شعر
دیکھا جسے بھی تیرا ہی جلوہ لگا مجھے
ہر رنگ تیرے حسن کا مندوب ہو گیا
وہ ایک اشک جو مندوب دل کا کہلائے
وہ ایک جھیل جسے آبشار کرنا ہے
English meaning of manduub
Noun, Masculine
- mendoub, delegate, representative
Adjective
- lamented, celebrated in a funeral oration
- (Fiqh) approved, work to be liked
मंदूब के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنْدُوب)
مَنْدُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔